پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا Punjab Wintervacations

ہے جس کے مطابق سرگودھا سمیت تمام اضلاع کے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں 20 دسمبرسے 5 جنوری تک سردی کی چھٹیاں ہوں گی۔ اور تعلیمی ادارے 6 جنوری سے دوبارہ کھلیں گےزرائع کے مطابق گزشتہ سال پنجاب بھر کے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے 31

دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات تھیں۔ جس میں شدید دھند کی وجہ سے 15 جنوری تک توسیع کر دی گئی تھی۔اب بھی موسمی حالات کے پیش نظر توقع کی جا رہی کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں شدید دھند اور سردی کے باعث 6 جنوری سے 15 جنوری تک بڑھائی جا سکتی ہیں-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی Pakistan Punjab Karachi WeatherAlertAndUpdates ColdWeather WeatherForecasting Fog WeatherPK pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »

سندھ پولیس کے 2 افسران صوبائی حکومت کے فیصلوں کے خلاف ڈٹ گئےسندھ پولیس کے 2 افسران صوبائی حکومت کے فیصلوں کے خلاف ڈٹ گئےسندھ پولیس کے 2 افسران صوبائی حکومت کے فیصلوں کے خلاف ڈٹ گئے، سندھ حکومت نے افسران کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »

لوگوں کو ان کے ٹیلنٹ، ان کے کام، ان کے مزاج پر پرکھنا چاہیے.مہوش حیاتلوگوں کو ان کے ٹیلنٹ، ان کے کام، ان کے مزاج پر پرکھنا چاہیے.مہوش حیاتمہوش حیات 2019 کی پرکشش خواتین کی ٹاپ ٹین لسٹ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئیں۔ مزید پڑھیے:2019 کی ٹاپ 10 پُرکشش ایشین خواتین کی فہرست جاری   TheMahiraKhan & MehwishHayat Among Top 10 Sexiest Asian Women in
مزید پڑھ »

ملک بھر میں پولیو کے کیسز کی تعداد 100 سے متجاوز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ملک بھر میں پی آئی اے کا شیڈول موسم کی خرابی کے باعث شدید متاثرملک بھر میں پی آئی اے کا شیڈول موسم کی خرابی کے باعث شدید متاثروجہ کیا بنی؟ یہاں جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 03:59:26