پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی، ہزاروں من گندم برآمد Punjab Multan Seized IllegalWheat CrackDown pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مقدار میں گندم برآمد کر لی گئی۔سینیئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی ہدایت پر صوبے بھر میں ذخیرہ اندوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ محکمہ خوراک کی مختلف ٹیموں نے جنوبی پنجاب میں کارروائی کے دوران ذخیرہ اندوزں سے گندم کی بھاری مقدار برآمد کر لی۔ ڈی جی خان میں سو کلو گرام کی دس ہزار، بہاولنگر میں تین ہزار اور لیہ میں دو ہزار بوریاں قبضے میں لے لی گئیں ہیں۔ ملتان سے بیس ہزار من گندم قبضے
میں لیکر ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔سینیئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ تعطیل کے روز بھی گندم کے ناجائز ذخائر ہر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ذخیرہ اندوزں کے خلاف موقع پر ہی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ جنوبی پنجاب صوبائی بارڈر ایریا ہونے کے باعث زیادہ حساس ہے۔ انہوں نے کہا کسی کو بھی گندم ذخیرہ اندوزی نہیں کرنے دیں گے۔ ہر ضلع میں کارروائیاں جاری ہیں, خود مانیڑننگ کر رہا ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازتپنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت Punjab PunjabGovt CoronaVirusPakistan COVID19Pandemic SOPS OpenSalons Permission BeautyParlors Barbershops UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTICPOfficial MMAslamIqbal
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈیرہ غازی خان میں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا سنگ بنیاد رکھ دیا
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب سے سیاسی شخصیات کی ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس میں کورونا سے دوسری شہادت، ہیڈ کانسٹیبل زندگی کی بازی ہار گیا
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی
مزید پڑھ »