وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈیرہ غازی خان میں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈیرہ غازی خان میں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

ڈیرہ غازیخان: وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈیرہ غازی خان میں انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا سنگ بنیاد رکھ دیا، 200 بستروں کے منصوبے پر 4 ارب 28 کروڑ لاگت آئے گی۔ ڈی جی خان میں سردار فتح محمد خان بزدار انسٹی ٹیوٹ

آف کارڈیالوجی کے منصوبے کا پہلا فیز 3 ارب روپے کی لاگت سے دو سال میں مکمل ہوگا، 200 بستروں پر مشتمل کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ پر مجموعی طور پر 4 ارب 28 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ پہلے فیز میں 44 کنال اراضی پر 8 میڈیکل شعبے، کیفے ٹیریا، مسجد اور سٹور بنائے جائیں گے۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں 100 بستروں پر مشتمل ہسپتال کو فنکشنل کیا جائے گا، کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ سے چاروں صوبوں کے عوام مستفید ہوں گے، دل کے مرض میں مبتلا کسی مریض کو علاج کیلئے لاہور یا ملتان نہیں جانا پڑے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈیرہ غازی خان کے شہریوں کیلئے جدید ترین بس ٹرمینل کے منصوبے کا بھی سنگ بنیاد رکھا، کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو منصوبے کے اہم خدوخال کے بارے میں بریفنگ دی۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ڈیرہ غازی خان میں ماڈرن انٹرسٹی بس ٹرمینل 32 کروڑ 60 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔

عثمان بزدار نے قدیمی پل ڈاٹ، سنگم چوک کی تعمیر و توسیع اور بیوٹیفکیشن کے منصوبے کا بھی سنگ بنیاد رکھا، پل ڈاٹ، سنگم چوک کا پراجیکٹ تقریباً 40 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا، تقریباً ڈیڑھ کلومیٹر طویل پل ڈاٹ، سنگم چوک کی کشادگی سے مقامی اور دوسرے شہروں سے آنیوالے لاکھ شہری مستفید ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اب تک 32 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید چکا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب -پنجاب اب تک 32 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید چکا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب اب تک 32 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں گندم خریداری مہم پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر …
مزید پڑھ »

چینی سبسڈی، ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آج طلب کر لیاچینی سبسڈی، ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آج طلب کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی بحران پرسبسڈی دینے کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کر لیا۔ذرائع ایف آئی
مزید پڑھ »

چینی سبسڈی: ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کر لیاچینی سبسڈی: ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کر لیاچینی سبسڈی: ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کر لیا CMPunjab UsmanBuzdar PTIGovernment SugarSubsidy FIA Punjab UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTICPOfficial ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

شوگر انکوائری کمیشن: وزیراعلیٰ پنجاب نے بیان ریکارڈ کرادیاشوگر انکوائری کمیشن: وزیراعلیٰ پنجاب نے بیان ریکارڈ کرادیاشوگر تحقیقاتی کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کو چینی پر ملوں کو دی گئی 3 ارب کی سبسڈی دینے کے معاملے پر بلایا تھا۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب آج شوگر تحقیقاتی کمیشن کےسامنے پیش ہوں گے | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ پنجاب آج شوگر تحقیقاتی کمیشن کےسامنے پیش ہوں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چینی اسکینڈل کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب آج تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوں گےچینی اسکینڈل کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب آج تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 01:08:21