چینی سبسڈی: ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

چینی سبسڈی: ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

چینی سبسڈی: ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کر لیا CMPunjab UsmanBuzdar PTIGovernment SugarSubsidy FIA Punjab UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTICPOfficial ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov

طلب کر لیا۔ ذرائع ایف آئی اے کا کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چینی بحران پرسبسڈی دینے کے معاملے پر بیان لیاجائےگا۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے سمیت 7رکنی کمیشن وزیراعلیٰ کا بیان ریکارڈ کرےگا اور چینی پردی جانےوالی سبسڈی پرسوالات کیےجائیں گے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر اسد عمر ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر

پہنچے جہاں انہوں نے کمیشن کے سر براہ واجد ضیاسے ملاقات کی جس میں کمیشن کے دیگر ارکان بھی موجود تھے، اسد عمر نے ای سی سی فیصلوں کے حوالے سے بیان قلمبند کرایا۔ بعدازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بہت جلد پتہ چل جائےگا عمران خان اور دیگر لوگوں میں کیا فرق ہے، کمیشن کی رپورٹ سے پتہ چلے گا چینی اسمگلنگ ہوئی یا نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی سبسڈی، ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آج طلب کر لیاچینی سبسڈی، ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آج طلب کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی بحران پرسبسڈی دینے کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کر لیا۔ذرائع ایف آئی
مزید پڑھ »

پاکستان کو بجٹ میں آئی ایم ایف کی طرف سے شدید دبائو کا سامناپاکستان کو بجٹ میں آئی ایم ایف کی طرف سے شدید دبائو کا سامنااسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کو  عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی جانب سے آئندہ بجٹ میں سخت اہداف رکھنے کے لیے شدید دبائو کا سامنا ہے. آئی ایم ایف
مزید پڑھ »

پاکستان کو بجٹ میں آئی ایم ایف کی طرف سے شدید دبائو کا سامناپاکستان کو بجٹ میں آئی ایم ایف کی طرف سے شدید دبائو کا سامناپاکستان کو بجٹ میں آئی ایم ایف کی طرف سے شدید دبائو کا سامنا imf_pakistan pid_gov Budget2020
مزید پڑھ »

چینی برانڈز ڈے 2020کا آن لائن انعقادچینی برانڈز ڈے 2020کا آن لائن انعقادچینی برانڈز ڈے 2020کا آن لائن آغاز ہوگیا ہے۔ چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے اس موقع پر اہم ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ کہ برانڈز کی تعمیر و تشکیل کو مضبوط بنانا ،
مزید پڑھ »

چینی ہیکروں پرکرونا وائرس کا تریاق ویکسین کی تحقیق چرانے کی کوشش کا الزامچینی ہیکروں پرکرونا وائرس کا تریاق ویکسین کی تحقیق چرانے کی کوشش کا الزامامریکا کے وفاقی ادارہ تحقیقات (ایف بی آئی) اور سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ چینی ہیکر کرونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کی تیاری کے ضمن
مزید پڑھ »

چوہوں سے ہیپاٹائٹس ای انسانوں میں منتقل ہونا شروع ہو گیا ہے, چینی ماہرینچوہوں سے ہیپاٹائٹس ای انسانوں میں منتقل ہونا شروع ہو گیا ہے, چینی ماہرینچوہوں سے ہیپاٹائٹس ای انسانوں میں منتقل ہونا شروع ہو گیا ہے, چینی ماہرین ChineseExperts Rats NewVirus Transmission Humans HepatitisE Mice Research InfectiousDisease ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 04:52:15