پنجاب سے پہلی خوشخبری: کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون صحتیاب ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب سے پہلی خوشخبری: کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون صحتیاب ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

مظفر گڑھ (ویب ڈیسک) جنوبی پنجاب کے شہر مظفرگڑھ سے کورونا وائرس میں مبتلا پہلی خاتون

صحتیاب ہوگئیں۔ ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین نے خوشخبری دی کہ خاتون میں 9 روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہیں ڈیرہ غازی خان کے قرنطینہ سینٹر سے مظفرگڑھ کے رجب طیب اردوان ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اب وہ شفایاب ہوچکی ہیں۔ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بڑا اعلان کر دیا

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ اسپتال میں 9 روز زیرعلاج رہنے کے بعد خاتون کو رجب طیب اردوان ہسپتال سے ڈسچارج کرکے گھر روانہ کردیا گیا ہے۔صحتیاب ہونے والی خاتون ایران سے آئی تھی اور تفتان بارڈر سے انہیں ڈیرہ غازی خان کے قرنطینہ سینٹر منتقل کیا گیا تھا۔ صوبے میں کیسز کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ کورونا وائرس سے اب تک 3 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں جن میں سے ایک مریض راولپنڈی اور 2 لاہور میں جاں بحق ہوئے۔تاہم اس صورتحال میں مظفرگڑھ سے خاتون کا صحتیاب ہونا پہلی اچھی خبر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس؛ پنجاب بھر کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ پنجاب بھر کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوفیصلے کا اطلاق تمام خواتین، کم عمر اور معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں پر ہوگا
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت - World - Dawn Newsمقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ : اسپین کی گلیاں 800 سال بعد اللہ اکبر کی صداوں سے گونج اٹھیں۔کورونا سے بچاؤ : اسپین کی گلیاں 800 سال بعد اللہ اکبر کی صداوں سے گونج اٹھیں۔کورونا سے بچاؤ : اسپین کی گلیاں 800 سال بعد اللہ اکبر کی صداوں سے گونج اٹھیں۔ Coronavirus DeadlyVirus Spain CoronavirusOutbreak Covid19Spain Adhan HolyAzan AlhambraPalace WHO IslamicAzan SpainMFA ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

اٹلی کے بعد اسپین میں بھی کورونا سے چین سے زیادہ ہلاکتیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 00:21:53