پنجاب میں 3.64ملین میٹرک ٹن گندم کی خریداری مکمل کرلی،صوبائی وزیر علیم خان

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں 3.64ملین میٹرک ٹن گندم کی خریداری مکمل کرلی،صوبائی وزیر علیم خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے سینئر وزیر اور وزیر خوراک علیم خان نے کہاہے کہ پنجاب میں 3.64ملین میٹرک ٹن گندم کی خریداری مکمل کرلی گئی،جیسے ہی ٹارگٹ

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر خوراک پنجاب علیم خان نے کہاہے کہ پنجاب میں 3.64ملین میٹرک ٹن گندم کی خریداری مکمل کرلی، حکومت نے گزشتہ 3 برس کے مقابلے میں سب سے زیادہ گندم خریدی ہے ،

علیم خان نے کہاکہ گندم خریداری کا 45لاکھ میٹرک ٹن کا سب سے بڑا ہدف مقرر کیا گیاہے،پنجاب کی تاریخ میں اتنی بڑی مقدار میں گندم پہلے نہیں خریدی گئی،صوبائی وزیر خوراک نے کہاکہ گندم کی خرید میں کامیابی کے فلور ملز پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے،جیسے ہی ٹارگٹ مکمل ہو گا فلور ملز کا کوٹہ بڑھا دیں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس میں کورونا سے دوسری شہادت، ہیڈ کانسٹیبل زندگی کی بازی ہار گیاپنجاب پولیس میں کورونا سے دوسری شہادت، ہیڈ کانسٹیبل زندگی کی بازی ہار گیا
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 20:57:27