واشنگٹن: ، 36 لاکھ 46 ہزار 104 افراد کورونا کا شکار ہوچکے ہیں۔ دنیا کے 9 ممالک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہوگئی۔ برطانیہ میں 28 ہزار 734 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ فرانس میں ہلاکتوں ک
ی تعداد 25 ہزار سے زائد ہے۔
بھارت میں 24 گھنٹوں میں 3900 نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد متاثرین کی تعداد 46 ہزار 433 ہوگئی، بھارت میں کورونا سے 1568 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ترکی میں 3 ہزار 461 افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ 27 ہزار 659 متاثر ہیں۔ صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مئی کے وسط سے ترکی میں شاپنگ سینٹرز، ہئیر سیلون اور چند دیگر دکانوں کو کام کرنے کی اجازت دے دی جائے گی۔
دنیا کے کئی ممالک کورونا کی ویکسین کی تیاری میں مصروف ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے مزید ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کی ویکسین کے لیے تحقیق اور اس کی تقسیم کے لیے امداد دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں، مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 52 ہزار 407 ہوگئی
مزید پڑھ »
رمضان میں پوری دنیا میں کورونا اور لاک ڈائون جیسی صورتحال ہے ،مشال ملکاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہاہے کہ رمضان میں پوری دنیا میں کورونا اور لاک ڈائون جیسی صورتحال ہے ،پوری دنیا اس
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 44 ہزار 778 ہو گئی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 459 ہے۔ خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 222 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ آّٹھ نئی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ ملک میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 5519 ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری، ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار 285 ہوگئی
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا نے 2لاکھ 52ہزار سے زائد افراد کی جان لے لیدنیا بھر میں کورونا نے 2لاکھ 52ہزار سے زائد افراد کی جان لے لی CoronaVirus Worldwide DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DedalyVirus SpreadRapidly People Infected Killed
مزید پڑھ »