خاتون ڈاکٹر کو مبینہ طور پر جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس موبائل سمیت ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوگئی۔
دولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دیلڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہ
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کے ایمس رشیکیش اسپتال میں خاتون ڈاکٹر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں مرد نرسنگ افسر کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس گاڑی سمیت اسپتال کے چوتھے فلور کر پہنچ گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوجوان لڑکی کا پستول اٹھائے ہائے وے پر ڈانس، ویڈیو وائرلایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان لڑکی ہاتھ میں پستول تھامے ہائی وے پر ڈانس کرتے ہوئے اپنی ویڈیو بنوا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی: شہری کی اغوا میں ملوث اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے 3 پولیس اہلکار گرفتارپریڈی کےعلاقے سے کچھ اہلکار رفیع اللہ نامی شہری کو پولیس موبائل میں اپنے ہمراہ لے گئے تھے اور اس کے اہل خانہ سے رقم کا تقاضہ کیا تھا: پولیس حکام
مزید پڑھ »
ٹریفک میں پھنسی خاتون نے اپنے وقت کو قیمتی کس طرح بنایا؟ ویڈیو وائرلخاتون کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بنگلورو کے ٹریفک میں پھنسی ہوئی ہے اور اپنے اسکوٹر پر بیٹھی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں نوجوان لڑکی کو قتل کرنے کے بعد لڑکے کی خودکشی ، پولیس کو موبائل میں ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں دفتر میں لڑکی کو قتل کرکے نوجوان کے خودکشی کرنے کے معاملے کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آگئی۔ فائرنگ کا واقعہ رشتہ نہ دینے پر پیش آیا۔ نارتھ ناظم آباد ایل بلاک میں شپنگ کمپنی کے دفتر میں فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات میں نیا موڑ سامنے آیا۔ نوجوان برہان نے فضاء نامی کو ٹارگٹ کرکے فائرنگ...
مزید پڑھ »
موٹر وے پولیس اہلکار اور خاتون کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلخاتون ڈرائیور کو اووراسپیڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ پر روکا گیا، خاتون موٹروے پولیس سے بد تہذیبی سے پیش آئیں اور موٹروے بلاک کرنے کی دھمکیاں دیتی رہیں: پولیس
مزید پڑھ »
موٹروے پولیس اہلکار کی بکری ساتھ لے جانے کی ویڈیو وائرل لیکن معاملے کی اصل ...راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)فتح جنگ کے قریب حفاظتی باڑ کے اندر سے موٹروے پولیس اہلکار کی بکری ساتھ لے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق فتح جنگ کے قریب حفاظتی باڑ کے اندر چرواہا بکریاں چرانے کے لیے لایا تو اس دوران سڑک پر موٹروے پولیس کی ایک گاڑی آئی جس میں سے افسر اترا اور پھر اندر آکر ایک بکرے کو کان پکڑ کر اپنے ساتھ لے گیا۔...
مزید پڑھ »