دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ علی امین گنڈاپور کے پی ہاؤس پہنچ گئے ہیں
ارشد قتل سے قبل عمران کو کچھ بڑا ہونے کا علم تھا، فیصل واوڈااگست، ترسیلات زر 40.5 فیصد اضافے سے 2.94 ارب ڈالر رہیںبجلی کی عدم فراہمی پر شاہین کمپلیکس پر احتجاج، ٹریفک معطلکوئٹہ؛ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض انتقال کرگیااسلام آباد:
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اندر کی لائٹس بند کر دی گئیں، جس کے بعد سول کپٹروں میں چند اہلکار پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو گئے، جبکہ باہر موجود پولیس نے پوزیشن سنبھال لیں۔ پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم، عامر ڈوگر اور زین قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ، نعیم پنجھوتا کا کہنا تھا کہ وہ کے پی ہاؤس سے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ہمراہ پشاور روانہ ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صاحبزادہ حامد رضا اور مولانا نسیم الرحمان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما گرفتارپارلیمنٹ ہاؤس میں موجود پی ٹی آئی رہنما زین قریشی اور شیخ وقاص اکرم سمیت دیگر رہنماؤں کو بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر حراست میں لیاگیا
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشیہ قانون پی ٹی آئی سے متعلقہ ہے، ایسے قانون نہ لائے جائیں، یہ بل پارلیمنٹ کی بدنیتی سمجھی جائے گی، پی ٹی آئی کی بل کی مخالفت
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہبانی پی ٹی آئی نے نیب کورٹ میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی نے شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق تفصیلات مانگ لیںپی ٹی آئی کی گڈ گورننس کمیٹی کے رکن قاضی انور آج اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گ
مزید پڑھ »
جیل میں مرجاؤں گا مگر وقت کے یزید کی غلامی قبول نہیں کروں گا، عمران خانملک انقلاب کی جانب جا رہا ہے، اگر کے پی میں پی ٹی آئی نہ ہوتی تو وہاں بھی بلوچستان جتنا کرائسز ہوتا، اڈیالہ میں گفتگو
مزید پڑھ »
فیض حمید اورپی ٹی آئی ایک ہی نام ہے، معاملہ دور تک جائےگا: فیصل واوڈایہ شروعات ہے ابھی بہت بڑے بت گرنے ہیں، آنے والے دنوں میں بانی پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی زمین پر لیٹ جائےگی، سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »