پولیس نے بارش‘ مجالس، عزاداری جلوسوں میں مستعدی سے ڈیوٹی دی: آئی جی پنجاب

پاکستان خبریں خبریں

پولیس نے بارش‘ مجالس، عزاداری جلوسوں میں مستعدی سے ڈیوٹی دی: آئی جی پنجاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور(نامہ نگار)صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے دوران پنجاب پولیس کی ٹیموں نے محرم سکیورٹی ڈیوٹی اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیساتھ ساتھ امدادی سرگرمیوں کے فرائض بھرپور تندہی اور ذمہ داری کیساتھ ادا کئے۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس کے افسران اور جوانوں نے ہائی الرٹ ہوکر فرائض...

لاہورصوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے دوران پنجاب پولیس کی ٹیموں نے محرم سکیورٹی ڈیوٹی اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیساتھ ساتھ امدادی سرگرمیوں کے فرائض بھرپور تندہی اور ذمہ داری کیساتھ ادا کئے۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس کے افسران اور جوانوں نے ہائی الرٹ ہوکر فرائض اداکرتے ہوئے بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کی۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہاکہ پولیس افسران و اہلکار بارشوں کے دوران مجالس،...

ہے،پنجاب پولیس کے کنٹرول رومز سے بھی بارش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں، آئی جی پنجاب نے آرپی اوز، ڈی پی اوز کو ہدایت کی کہ وہ خود فیلڈ میں ریسکیو اینڈ ریلیف سرگرمیوں کا جائزہ لیں، پولیس افسران و اہلکار لاہور سمیت بارش سے متاثرہ سڑکوں سے نکاسی آب میں واسا اور دیگر اداروں کو بھرپو رتعاون فراہم کیا۔ بارش کی وجہ سے متاثرہ شہریوں کو ریسکیو کرنے میں متعلقہ اداروں کی بھرپور معاونت کی جا رہی ہے، ڈاکٹر عثمان انور نے تمام سپروائزری افسران کو ہدایت کی کہ آئندہ دنوں میں مزید بارش...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب پولیس کیجانب سے محرم الحرم کے سکیورٹی انتظامات مکمل: پنجاب پولیس نے عزاداری جلوسوں اور مجالس کے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے، لاہور سمیت صوبہ بھر میں عشرہ محرم میں 10 ہزار 700 سے زائد عزاداری جلوس، 38 ہزار سے زائد مجالس منعقد ہونگی۔آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت سمیت صوبہ بھر میں 02 لاکھ 15 ہزار سے زائد افسران و اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے، صوبائی دارالحکومت میں 28 ہزار سے...
مزید پڑھ »

محرم میں 38ہزار سے زائد مجالس اور10ہزارسے زائد جلوس منعقد ہونگے :آئی جی پنجابآئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبہ بھر میں عشرہ محرم میں 38 ہزار سے زائد مجالس اور 10 ہزار 700 سے زائد جلوس منعقد ہونگے ۔عشرہ محرم کے دوران صوبہ بھر میں 04 لاکھ 57 ہزار سے زائد افسران و اہلکار سکیورٹی فرائض سر انجام دیں گے ، صوبائی دارالحکومت میں 28 ہزار سے زائد افسران و اہلکار محرم سکیورٹی پر تعینات ہونگے ، مجالس سکیورٹی پر 66 ہزار اور جلوسوں کیے...
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتچیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتبی سی سی آئی نے ہمیشہ کی طرح گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتچیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتبی سی سی آئی نے ہمیشہ کی طرح گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دی
مزید پڑھ »

امریکی جوڑے نے پارک میں1 لاکھ ڈالرز سے بھرا صندوق دریافت کرلیاامریکی جوڑے نے پارک میں1 لاکھ ڈالرز سے بھرا صندوق دریافت کرلیانیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے جوڑے کو نقد رقم اپنے استعمال میں لانے کی اجازت دے دی
مزید پڑھ »

پنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب میں جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر جبکہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں 50 سے 70 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:14:13