ترجمان پولیو پروگرام نے کہا ہے کہ پنجاب کے 33 اضلاع میں پولیو مہم کا انعقاد ہفتہ 15 اگست سے کیا جائے گا، مہم کے تحت 1 کروڑ 78 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو پروگرام کے ترجمان نے بتایا کہ مہم میں 41 ہزار سے زاید انسداد پولیو ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ راولپنڈی، گجرانوالہ اور شیخوپورہ کو پولیو مہم کا حصہ نہیں بنایا گیا، ان ضلعوں میں کیس رسپانس مکمل کیا جا چکا ہے، ٹیمیں مہم کے لیے تیار ہیں۔پنجاب میں 15 سے 19 اگست تک انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی
دوسری جانب پنجاب پولیو پروگرام انچارج سندس کا کہنا ہے کہ مہم موخر ہونے کی وجہ سے تین کروڑ بچے انسداد پولیو خوراک سے محروم رہے، وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے انسداد پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کے بعد کراچی میں پہلی انسداد پولیو مہم ہفتے سے شروع ہوگیکراچی میں کورونا وبا کے بعد شہر بھر پہلی انسداد پولیو مہم 15 اگست سے شروع ہوگی، اس چھ روزہ مہم شہر بھر کے 23 لاکھ سے زاید بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں پولیو مہم کا افتتاحوزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے صوبے میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 15 اگست سے ہو گالاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 15اگست سے ہو گا۔ صوبائی سیکرٹری صحت نے ہدایت کی ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران دوسرے صوبوں
مزید پڑھ »
پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 15 اگست سے ہو گا
مزید پڑھ »
کراچی میں انسداد پولیو مہم کی تاریخ کا اعلان -کراچی: ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 15 اگست سے انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا جس میں ڈبلیو ایچ او، یونیسف اور بل گیٹس فانڈیشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔ کمشنر کراچی …
مزید پڑھ »