کورونا کے بعد کراچی میں پہلی انسداد پولیو مہم ہفتے سے شروع ہوگی تفصيلات جانئے: DailyJang
کراچی میں کورونا وبا کے بعد شہر بھر پہلی انسداد پولیو مہم 15 اگست سے شروع ہوگی، اس چھ روزہ مہم میں شہر بھر کے 23 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔
انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ15 سے 20 اگست تک جاری رہنے والی مہم میں شہر کی 192 یونین کونسلوں میں 23 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی نے والدین سےاپیل کی کہ بچوں کے مستقبل کے لئے تعاون کریں اور بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا بل گیٹس سے رابطہ، کورونا صورتحال اور انسداد پولیو مہم پر گفتگو -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے موثر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی سےآگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس کو فون کر کے رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے کوروناصورتحال اور انسداد پولیو مہم پر گفتگو …
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »