اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے کمی نے عوام کو حیرت زدہ کردیا۔ کہتے ہیں حکومت نے اتنی کمی کرکے بڑا احسان کیا ہے۔
لیگی رہنما احسن اقبال نے طنزیہ ٹویٹ میں کہا کہ حاتم طائی کی قبر پر جو لات ماری گئی ہے، اس کے جھٹکے پوری دنیا میں محسوس کئے گئے۔
تفصیل کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایسی کمی کی گئی کہ سب حیران اور پریشان ہو گئے ہیں۔ حکومت کی جانب سے پٹرول صرف 25 پیسے فی لٹر سستا کیا گیا جس پر عوام سر پکڑ بیٹھ گئے۔ کہتے ہیں حکومت نے تو حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 90 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 83 پیسے فی لٹرکمی کی گئی۔
قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 113 روپے 99 پیسے فی لٹر اور لائٹ ڈیزل کی 83 روپے 43 پیسے لٹر ہو گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقی14افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمہائی کورٹ نے جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے پیش نظر انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم کر دیا۔
مزید پڑھ »
اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقریری کےلئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی منظوریاعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقریری کےلئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی منظوری مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمجیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم sherryrehman pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »