پٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے فی لٹراضافہ کردیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

پٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے فی لٹراضافہ کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے فی لٹراضافہ کردیا.

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ ماہ جولائی کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، پٹرول کی قیمت میں 25روپے 58پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا۔

پٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 10 پیسے، ڈیزل کی نئی قیمت 101 روپے 46 پیسے، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 59 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 55 روپے 98 پیسے ہوگئی۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی کھپت کم ہونے سے قیمتیں تاریخ کی کم تریں سطح پر پہنچ گئی تھیں جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ٹیسٹ کی قیمت عام آدمی کی پہنچ میں لائی جائے، شبلی فرازکورونا ٹیسٹ کی قیمت عام آدمی کی پہنچ میں لائی جائے، شبلی فرازوزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹوں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ میں لائی جائیں۔
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی زبردست کمی - Business - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پشاور میں نانبائیوں کا ایک بار پھر روٹی کی قیمت بڑھانے کی دھمکیپشاور میں نانبائیوں کا ایک بار پھر روٹی کی قیمت بڑھانے کی دھمکی
مزید پڑھ »

اپٹما نے سوئی سدرن کی گیس کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کردیاپٹما نے سوئی سدرن کی گیس کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کردیآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے یکم جولائی سے گیس کی قیمت میں اوسط 10.72فیصد اضافے کے لیے سوئی سدرن کی درخواست کی مخالفت کر دی۔
مزید پڑھ »

فیصل آباد: گندم کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 2 ہزار روپے من سے بھی بڑھ گئیفیصل آباد: گندم کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 2 ہزار روپے من سے بھی بڑھ گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 14:33:02