پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، حتمی اعلان 31 جنوری کو ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، حتمی اعلان 31 جنوری کو ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، حتمی اعلان آج کو ہوگا مکمل تفصیل جانیے:

تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی جانب سے ارسال کی گئی سمری میں ہائی سپیڈ ڈیزل میں 2 روپے 47 پیسے، پیٹرول کی قیمت میں 6 پیسے کمی، مٹی کے تیل کی قیمت میں 66 پیسے کمی جبکہ لائٹ ڈیزل میں 1 روپے 10 پیسے اضافے کی تجویز دی ہے۔

حکومت کی جانب سے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 25 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 10 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔اوگرا کی جانب سے ارسال کی گئی سمری میں لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی۔ اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 10 پیسے فی لیٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 25 پیسے فی لیٹر اور پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، حتمی اعلان 31 جنوری کو ہوگاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، حتمی اعلان 31 جنوری کو ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سمری ارسال کر دی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو روپے سینتالیس پیسے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: آئندہ ماہ فروری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیامتحدہ عرب امارات: آئندہ ماہ فروری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیامتحدہ عرب امارات: آئندہ ماہ فروری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا UAE PetroleumProducts February Prices Announced
مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش - ایکسپریس اردواوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش - ایکسپریس اردوقیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری حکومت دے گی اور اس کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تیاریپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تیاریپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تیاری PetroleumProducts Prices Change GOPunjabPK MoIB_Official Business
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تیاریپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تیاریپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی۔یکم فروری سے ہائی اسپیڈ
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیادبئی: متحدہ عرب امارات میں آئندہ ماہ فروری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ماہ فروری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق فروری میں پیٹر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:04:48