پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچایا جائے، چیف سیکرٹری پنجاب

پاکستان خبریں خبریں

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچایا جائے، چیف سیکرٹری پنجاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف سیکرٹری پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا فائدہ براہ راست عوام کو پہنچایا جائے۔وزیر قانون پنجاب اور چیف

لاہور چیف سیکرٹری پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا فائدہ براہ راست عوام کو پہنچایا جائے۔

وزیر قانون پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے ہدایت کی کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا براہ راست فائدہ عوام کو پہنچایا جائے اور افسران نرخوں میں کمی کے لیے ایس او پیز کے مطابق خود فیلڈ میں نکلیں۔ اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ 2 ہفتوں کے دوران گراں فروشی پرایک ہزار 226 مقدمات کا اندراج ہوا ہے جبکہ گراں فروشی پر ایک ہزار 322 افراد کو گرفتار کیا گیا۔اجلاس کے شرکا کو بتایا گیا کہ گراں فروشوں کو 6 کروڑ 6 لاکھ 27 ہزار روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا اور 412 ذخیرہ اندوزوں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔

کورونا کے خلاف جنگ ،چین نے بھی پہلی بار اپنی کمزویوں کااعتراف کرلیا اور ساتھ ہی ایسا اعلان کردیا کہ آپ بھی داد دئیے بغیر نہ رہ پائیں گے چیف سیکرٹری پنجاب نے ہدایت کی کہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے۔آئی جی پنجاب نے کہا کہ پولیس فورس کی کورونا وائرس سمارٹ ٹیسٹنگ جاری ہے۔وزیر قانون نے پولیس کے لیے اضافی تنخواہ کی فراہمی کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پنجاب نے ہوم آئیسولیشن کیلئے قواعدو ضوابط جاری کر دیئےحکومت پنجاب نے ہوم آئیسولیشن کیلئے قواعدو ضوابط جاری کر دیئے
مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس سے 33 پولیس اہلکار متاثر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ماں سے محبت اور خدمت ہر فرد کی جِبِلت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk Newsماں سے محبت اور خدمت ہر فرد کی جِبِلت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
مزید پڑھ »

گھر میں قرنطینہ کرنے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟ پنجاب حکومت کی ہدایات جاریگھر میں قرنطینہ کرنے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟ پنجاب حکومت کی ہدایات جاریوزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ہوم آئسولیشن کی اجازت دے دی، عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ہوم آئسولیشن کے لیے عالمی ادارہ صحت کا ایس او پی مد نظر رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 00:04:57