پہلی بار قوم کا نمائندہ نقشہ منظور ہوا، شاہ محمود

پاکستان خبریں خبریں

پہلی بار قوم کا نمائندہ نقشہ منظور ہوا، شاہ محمود
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پہلی بار قوم کا نمائندہ نقشہ منظور ہوا، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پہلی بار قوم کا نمائندہ نقشہ منظور کیاجو ہماری منزل کی عکاسی کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے 5 اگست 2019ء کے اقدام کے بعد نقشہ جاری کرکے مذاق کیا تھا، ہم نے یہ بھی واضح کردیا ہے کہ سیاچن آج بھی پاکستان کا حصہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ اجلاس؛ تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک کا سیاسی نقشہ جاری کرنے کی منظوری - ایکسپریس اردوکابینہ اجلاس؛ تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک کا سیاسی نقشہ جاری کرنے کی منظوری - ایکسپریس اردوکابینہ کو نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارکردگی اور گیس کی تقسیم کے منصوبوں پر بریفنگ
مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی نےبیٹے کی پہلی تصویر شیئرکردیحمزہ علی عباسی نےبیٹے کی پہلی تصویر شیئرکردیاداکاری سے کنارہ کشی کرکے مذہب کی ترویج کرنے والے حمزہ علی عباسی اور ان کی اہلیہ نیمل خاور نے گزشتہ روز انسٹا اور ٹوئٹر پربیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سنائی تھی SamaaTV
مزید پڑھ »

زرداری پر فردِ جرم، کارروائی ایک بار پھر مؤخرزرداری پر فردِ جرم، کارروائی ایک بار پھر مؤخراسلام آباد کی احتساب عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی کے غیر قانونی ٹھیکوں کے جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس کی سماعت کے دوران آصف علی زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کر دی۔
مزید پڑھ »

کورونا سے جنگ کے دوران قومی ادارہ صحت نے ایک بار پھر اپنا سربراہ کھودیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 23:57:13