لاہور: (دنیا نیوز) پیر کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم بالائی خیبرپختو نخوا، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش ہوئی۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شمال مشرقی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا، مشر قی بلوچستان اور کشمیر کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش لاہور 31، حافظ آباد 15، گوجرانوالہ 05، منڈی بہاء الدین 04، نارووال 02، منگلہ 01، ژوب، خضدار 05، پسنی 01، راولاکوٹ 03، گڑھی دوپٹہ، پانجیرا 01 اور کالام میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق سبی 45، دادو 44، روہری، سکھر اور نوکنڈی میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کویت میں عیدالاضحیٰ کے پہلے روز کرونا کے کتنے کیسز سامنے آئے اور کتنی اموات ہوئیں؟کویت میں کرونا کی صورت حال کیا ہے؟ خبر آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پنجاب میں بادل برسنے کے بعد عید ٹھنڈی ہوگئی، لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش
مزید پڑھ »
عید کے دن پاکستان کے شہر کوئٹہ میں گوشت منڈی کی تصویری جھلکیاں - BBC News اردوعید پر قربانی تو ایسے افراد ہی کر سکتے ہیں جو اس کی استطاعت رکھتے ہیں۔ وہ قربانی میں سے غریبوں کے لیے حصہ نکالتے ہیں۔ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں عید کے دن ایسے غریب افراد یہ گوشت سستے داموں ایک عارضی منڈی میں غریب گاہکوں کو فروخت کر دیتے ہیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی جاریصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 116 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ 2 مزید اموات ہوئیں۔
مزید پڑھ »
بھارت میں لاک ڈاﺅن خواتین کے خلاف انتہائی شرمناک کام میں کئی گنا اضافہنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کی وباءروکنے کے لیے بھارت میں مارچ کے آخر سے لاک ڈاﺅن کیا گیا جو اب تک جاری ہے۔ اس دوران لوگ گھروں میں محصور ہیں اور اس
مزید پڑھ »
بلاول زرداری کی کراچی میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائیکراچی: (دنیا نیوز) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائی کی۔
مزید پڑھ »