پنجاب میں بادل برسنے کے بعد عید ٹھنڈی ہوگئی، لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں بادل برسنے کے بعد عید ٹھنڈی ہوگئی، لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

لاہور: لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سرمئی بادل چھلک اٹھے، کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش ہوئی۔ آسمان پر بادلوں کے بسیرے نے عید کا مزہ دوبالا کر دیا، آسمان سے گرتی بوندوں او

ر ہلکی ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہور میں بوندا باندی، نارووال میں بادل خوب برسے، وزیر آباد میں بھی جھل تھل ایک ہوگیا۔

موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ باغ سمیت آزاد کشمیر میں بھی موسلادھار بارش ہوئی۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج بالائی اور وسطی پنجاب میں مزید باران رحمت کا امکان ہے، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں بھی گرج برس متوقع ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر کا قتللاہور میں پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر کا قتللاہور میں جامعہ پنجاب کے سابق پروفیسر کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے مزید218 کیس 2 اموات رپورٹپنجاب میں کورونا کے مزید218 کیس 2 اموات رپورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا وائرس کے 218 نئے کیسزسامنے آگئے جبکہ صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 اموات ہوئی ہیں۔ پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ
مزید پڑھ »

دہری شہریت والےمعاونین کو نکالنےکی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعدہری شہریت والےمعاونین کو نکالنےکی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعدہری شہریت والےمعاونین کو نکالنےکی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر قتللاہور میں پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر قتللاہور ( خبر نگار) صوبائی دارالحکومت میں پولیس ناکے سے چند گز کے فاصلے پر پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر کو قتل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقتول احمد علی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 02:43:40