دہری شہریت والےمعاونین کو نکالنےکی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

پاکستان خبریں خبریں

دہری شہریت والےمعاونین کو نکالنےکی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

دہری شہریت والےمعاونین کو نکالنےکی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع تفصیلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ نون نے دہری شہریت والے معاون خصوصی اور وزراء کو نکالنے کا مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔قرارداد کے کہا گیا کہ غیر ملکی شہریت

رکھنے والے افراد کی کابینہ میں موجودگی شکوک وشبہات پیدا کررہی ہے۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ دہری شہریت والےمعاون خصوصی اور وزراء کو کابینہ سےالگ کیاجائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہری شہریت کے حامل معاونین خصوصی کیخلاف درخواست دائر - Pakistan - Aaj.tvدہری شہریت کے حامل معاونین خصوصی کیخلاف درخواست دائر - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

دہری شہریت والے معاونین ہٹانے کی درخواست، فیصلہ محفوظدہری شہریت والے معاونین ہٹانے کی درخواست، فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائی کورٹ نے دہری شہریت والے معاونینِ خصوصی کو ہٹانے کی درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مزید پڑھ »

ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس کے استعفوں کا دہری شہریت سے تعلق نہیں، فواد چودھریظفر مرزا اور تانیہ ایدروس کے استعفوں کا دہری شہریت سے تعلق نہیں، فواد چودھری
مزید پڑھ »

دہری شہریت معاملہ؛ وزیراعظم کے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا مستعفی - ایکسپریس اردودہری شہریت معاملہ؛ وزیراعظم کے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا مستعفی - ایکسپریس اردودہری شہریت پر تنقید کی گئی جس پر اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا، معاون خصوصی
مزید پڑھ »

دوہری شہریت پر تنقید، وزیراعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی تانیہ آئدروس مستعفی - BBC News اردودوہری شہریت پر تنقید، وزیراعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی تانیہ آئدروس مستعفی - BBC News اردوڈیجیٹل پاکستان منصوبے کے لیے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی تانیہ آئدروس نے دوہری شہریت کے معاملے پر تنقید کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

تانیہ ایدروس نے استعفیٰ دوہری شہریت پر نہیں دیا بلکہ ان سے لیا گیا کیونکہ ۔۔۔سینئر صحافی ارشد شریف نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیاتانیہ ایدروس نے استعفیٰ دوہری شہریت پر نہیں دیا بلکہ ان سے لیا گیا کیونکہ ۔۔۔سینئر صحافی ارشد شریف نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی ارشد شریف نے انکشاف کیاہے کہ تانیہ ایدروس نے جو استعفیٰ دیاہے اس کی اصل وجہ دوہری شہریت پر تنقید نہیں بلکہ اصل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 06:46:24