دہری شہریت معاملہ؛ وزیراعظم کے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا مستعفی -
تانیہ ایدروس نے کہا کہ عوام کے وسیع تر مفاد میں بطور معاون خصوصی وزیراعظم کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنا استعفیٰ جمع کروادیا ہے تاہم ملک کی خدمت اور وزیراعظم عمران خان کے وژن کو اپنی قابلیت کے مطابق جاری رکھوں گی۔
دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ دہری شہریت سے متعلق حکومت پر تنقید کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستانی عوام بہتر صحت کی دیکھ بھال کے مستحق ہیں۔ Due to ongoing negative discussion about the role of SAPMs & criticism on the gov, I choose to resign. Pakistani people deserve a better health care. I have worked sincerely to contribute to this cause. 🇵🇰 will Inshallah emerge out of COVID-19 with a stronger hlth care system.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دہری شہریت کے حامل معاونین خصوصی کیخلاف درخواست دائر - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
دوہری شہریت پر تنقید، وزیراعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی تانیہ آئدروس مستعفی - BBC News اردوڈیجیٹل پاکستان منصوبے کے لیے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی تانیہ آئدروس نے دوہری شہریت کے معاملے پر تنقید کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدورس مستعفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے دوہری شہریت کے معاملے پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »
دوہری شہریت پر تنقید، وزیراعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی تانیہ آئدروس مستعفی - BBC News اردوڈیجیٹل پاکستان منصوبے کے لیے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی تانیہ آئدروس نے دوہری شہریت کے معاملے پر تنقید کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے استعفیٰ دے دیاوزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس نے استعفیٰ دے دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »