امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے نیویارک ٹائمز سمیت چار میڈیا اداروں کو پینٹاگون میں موجود اپنے دفاتر سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت نیشنل پبلک ریڈیو، کامکاسٹ کارپوریشن کی ملکیت این بی سی نیوز اور پولیٹیکو کو بھی 14 فروری تک پینٹاگون کی عمارت خالی کرنا ہوگا۔ میمو کے مطابق، ہر سال ایک مختلف میڈیا ادارے کو پینٹاگون پریس کور کے رکن کے طور پر مخصوص دفتر کی جگہ دی جائے گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے نیویارک ٹائمز سمیت چار میڈیا اداروں کو پینٹاگون میں موجود اپنے دفاتر سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
یہ اقدام ایک میمو کے ذریعے جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ ان کی جگہ نیو یارک پوسٹ، ون امریکہ نیوز نیٹ ورک، بریٹ بارٹ نیوز نیٹ ورک اور ہف پوسٹ نیوز کو مخصوص دفاتر فراہم کیے جائیں گے۔
PENTAGON PRESS MEDIA TRUMP ADMINISTRATION
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاپانی اداکار کو شراب کے بعد برطرف کردیا گیاRyo Yoshizawa کو کم الکحل بیئر کے سفیر کے طور پر برطرف کردیا گیا کیونکہ وہ شراب کی وجہ سے اپنے پڑوسی کے گھر میں داخل ہو گیا۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیابل ایوان میں ضمنی ایجنڈے کے طور پر لایا گیا، صحافیوں کا بل کے خلاف احتجاج، پریس گیلری سے واک آؤٹ کرگئے
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا قوانین مزید سخت : پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظوربل ایوان میں ضمنی ایجنڈے کے طور پر لایا گیا، صحافیوں کا بل کے خلاف احتجاج، پریس گیلری سے واک آؤٹ کرگئے
مزید پڑھ »
ملکہ اپنے بادشاہ شوہر کی تیسری شادی بذریعہ عدالت روکنے میں ناکام: ’میری اُن سے شادی برقرار ہے، یہ تیسری نہیں کر سکتے‘جنوبی افریقہ کے زولو قبائلی بادشاہ میسوزولو کازولیتینی کی پہلی زوجہ ملکہ اینتوکوزو کا مائسیلا اپنے شوہر کی تیسری شادی کے منصوبے کو قانونی طور پر روکنے میں ناکام ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد پولیس میں غفلت کی وجہ سے چار SHO معلقاسلام آباد میں چار پولیس اسٹیشنز کے SHO کو اپنے کاموں میں غفلت اور جرائم پر قابو پانے میں ناکامی کی وجہ سے معلق کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
آپ کا آج کا دن (جمعرات) کیسا رہے گا؟ (9 جنوری 2025)ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مزید پڑھ »