بل ایوان میں ضمنی ایجنڈے کے طور پر لایا گیا، صحافیوں کا بل کے خلاف احتجاج، پریس گیلری سے واک آؤٹ کرگئے
قومی اسمبلی نے سوشل میڈیا قوانین سخت کرنے سے متعلق پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2024ء کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں الیکٹرانک کرائم ترمیمی بل پیکا بل 2025ء منظوری کیلئے قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا۔بل پیش ہونے پر پیکا ایکٹ کے خلاف صحافیوں نے احتجاج کیا اور پریس گیلری سے واک آؤٹ کرگئے۔ بعدازاں پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی شق وار منظوری کا عمل شروع ہوا جسے ارکان کی اکثریت سے ووٹ ملنے کے بعد ایوان سے منظور کرلیا گیا۔Jan 21, 2025 11:49 AMصارم اغوا اور قتل میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج، پولیس کی 2 روز میں پیشرفت کی یقین دہانیپی ایف یو جے نے نئے پیکا ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے دیاپبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو اربوں روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشافسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئیexpress.
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نان فائلرز پر پابندیوں کا بل منظورقائمہ کمیٹی نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں پر گاڑی اور جائیداد کی خرید و فروخت سمیت دیگر پابندیوں کا ترمیمی بل منظور کرلیا۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 منظور کر لیاقومی اسمبلی کی ٹیکنالوجی کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 کو منظور کر لیا۔ پی ٹی آئی نے بل کی مخالفت کی۔ وزیر مملکت شزہ فاطمہ نے کہا کہ ڈیجیٹل ڈیٹا ایکٹ کے تحت ڈیجیٹل شناخت سے بہت ساری چیزیں آسانی سے دستیاب ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ اس بل سے انٹرنیٹ سپیڈ کو بڑھایا جائے گا اور رشوت ختم ہوگی۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کی کمیٹی نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل منظور کرلیاقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ بل کے تحت ریپ کے شکار بچوں کے لیے چائلڈ کورٹس کا قیام ہو گا۔ بل کی پیشکش مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی سیدہ نوشین افتخار نے کی تھی۔
مزید پڑھ »
مدارس رجسٹریشن بل صدر کے دستخط سے قانون بن گیاقومی اسمبلی جلد سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔
مزید پڑھ »
پی ایف یو جے نے نئے پیکا ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے دیاترامیم میڈیا، سوشل میڈیا اور صحافتی برادری کو دبانے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے، پی ایف یو جے
مزید پڑھ »
سینیٹ اجلاس: اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز سے متعلق ترمیمی بل 2025 منظورسینیٹر دنیش کمار نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الائونسز سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کیا،
مزید پڑھ »