پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کا معاملہ، فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کا معاملہ، فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کا معاملہ، فیصلہ محفوظ تفصیلات جانئے: DailyJang

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف آئل کمپنیوں کی درخواستوں پر سماعت کی، درخواست گزاروں کے وکیل نے کہا سادہ سا سوال ہے کہ وزارت توانائی نے کمیٹی کس قانون کے تحت بنائی؟ فیول کرائسز کمیٹی میں ایف آئی اے سمیت دیگر اداروں کو شامل کیا گیا؟

آئل کمپنی کے وکیل عابد ساقی نے کہا آئین فئیر ٹرائل کی گارنٹی دیتا ہے جو ہمیں نہیں مل رہا، قانون کے تحت فیول کرائسز مینجمنٹ کمیٹی کے پاس کوئی اختیار نہیں، قوانین موجود ہیں ان کے مطابق ہی متعلقہ ادارے کارروائی کر سکتا ہیں اس سے ہٹ کر نہیں۔ چیف جسٹس نے کہا جب ریگولیٹیڈ ایریا موجود ہے تو آپ ان کو مافیا کیوں کہتے ہیں؟ آپ ایف آئی آر کیوں درج کر رہے ہیں؟ جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا آئل کمپنیوں کے خلاف ابھی تک کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tvوزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »

جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی اہلخانہ کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف شکایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاک ڈاون کے باعث مئی میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 23 فیصد کمی ریکارڈلاک ڈاون کے باعث مئی میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 23 فیصد کمی ریکارڈ
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست مؤخرکے الیکٹرک کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست مؤخرکراچی: (دنیا نیوز) کراچی والے بجلی کے ہائی وولٹ جھٹکے سے بچ گئے۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کی جانب سے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست موخر کر دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 17:40:36