پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پاکستان خبریں خبریں

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سماعت ہوئی، عدالت نے اوگرا، وزارت پیٹرولیم اور وزارت قانون کو نوٹس جاری کردیئے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دو مرتبہ پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی، ایک بار25پیسے اوردوسری بار35پیسے کمی کی گئی، جب پیسوں کی کرنسی ختم ہوگئی ہے تو اس کی ٹرانزکشن کو غیرقانونی قرار دیا جائے،۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران حملہ:عالمی منڈی میں سونے اور تیل کی قیمتوں میں تیزیایران حملہ:عالمی منڈی میں سونے اور تیل کی قیمتوں میں تیزیایران حملہ:عالمی منڈی میں سونے اور تیل کی قیمتوں میں تیزی Iran FireRockets USForces Iraq khamenei_ir JZarif Iran Iraq Iran_GOV HassanRouhani IRIMFA_EN StateDept Gold CrudeOil Rates InternationalMarket
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں بھی اسکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

89 ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی کردی گئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

89 ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی کردی گئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ: اوگرا سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاریپیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ: اوگرا سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاریپیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ: اوگرا سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری SHC Rejects Govt Request Defer Hearing Hike Fuel Prices Sindh HighCourt Official_PetDiv pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 07:18:18