89 ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی کردی گئی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

89 ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی کردی گئی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ یہ 6 ماہ پرانا فیصلہ ہے جسے کابینہ اجلاس کے بعد دوبارہ سنادیا گیا۔ Medicines PTIGovernment DrugPrice DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: وزارت صحت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے 6 ماہ بعد انتہائی اہم 89 ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی کردی گئی۔قبل ازیں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے 24 دسمبر کو میڈیا کو بتایا تھا کپ وفاقی کابینہ نے پرائسنگ پالیسی 2018 کے تحت 89 ادویات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جس کے بعد منگل کے روز وزارت صحت نے دعویٰ کیا کہ چونکہ نوٹیفکیشن گریٹ آف پاکستان میں شائع ہوچکا ہے اس لیے بالآخر ادویات کی قیمت کم کردی گئی۔اس ضمن میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عاصم رؤف نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جون میں قیمتوں میں کمی کے حوالے سے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی تھی کیوں کہ تمام ادویہ ساز کمپنیوں اور اسٹیک ہولڈرز کو پیشگی مطلع کرنا پڑتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ بات درست نہیں کہ وزارت نے شہریوں کو گمراہ کیا اور دعویٰ کیا کہ اس قسم کے فیصلوں سے قبل اسی قسم کے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر پر عمل کیا جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے ادویات کی قیمتیں 15 سے 45 فیصد تک کم کردیں - ایکسپریس اردوحکومت نے ادویات کی قیمتیں 15 سے 45 فیصد تک کم کردیں - ایکسپریس اردوکم ہونے والی ادویات میں دل اور دماغی امراض، کینسر، پیٹ، اینٹی بائیوٹیکس اور سانس کی ادویات شامل ہیں
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں بھی اسکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ملازمتوں پر بھرتی کا اعلان، محکموں سے تفصیلات طلب - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا ملازمتوں پر بھرتی کا اعلان، محکموں سے تفصیلات طلب - ایکسپریس اردووفاق سے صوبے کی 7 سیاحتی سائٹس مانگنے کا فیصلہ، ساتھ ہی صوبے بھر میں دکان کھولنے پر رجسٹریشن مفت کردی گئی
مزید پڑھ »

حکومت نے ادویات کی قیمتیں 15 سے 45 فیصد تک کم کردیں - ایکسپریس اردوحکومت نے ادویات کی قیمتیں 15 سے 45 فیصد تک کم کردیں - ایکسپریس اردوکم ہونے والی ادویات میں دل اور دماغی امراض، کینسر، پیٹ، اینٹی بائیوٹیکس اور سانس کی ادویات شامل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 11:36:49