پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر ہوشربا اضافہ کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات سے ہوگا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کاتیل23روپے50پیسےفی لیٹرمہنگا ہوگیا جس کے بعد فی لیٹر قیمت 59 روپے 6 پیسے تک پہنچ گئی، لائٹ ڈیزل کی قیمت17روپے84پیسےاضافے کے بعد 55 روپے 98 پیسے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔ اوگرا نے مٹی کےتیل کی قیمت میں بھی23روپے50پیسےفی لیٹراضافےکی سفارش جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی17 روپے84پیسےفی لیٹراضافےکی سفارش کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کا معاملہ، فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائی کورٹ نے پیٹرول کی قلت کے باعث آئل کمپنیوں کے خلاف پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندازی کے الزام پر ایف آئی اے کی انکوائری کے خلاف دائر درخواست درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی اہلخانہ کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف شکایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اپٹما نے سوئی سدرن کی گیس کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کردیآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے یکم جولائی سے گیس کی قیمت میں اوسط 10.72فیصد اضافے کے لیے سوئی سدرن کی درخواست کی مخالفت کر دی۔
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 25 روپے 58 پیسے تک بڑھنے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 25 روپے 58 پیسے تک بڑھنے امکان ہے جس کی سفارش تیار کر لی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »