پیپلزپارٹی کا ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

پیپلزپارٹی کا ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی مذمت کرتے ہیں، رکن صونائی اسمبلی ارباب زرک

خیبرپختونخوا اسمبلے میں پیپلزپارٹی کے رکن ارباب زرک اور پیپلز ٹریڈ فورم نے حکومتی فیصلے کو بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے، رکن صونائی اسمبلی ارباب زرک نے کہا کہ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے 11 سالہ اقتدار میں عوام کو ایک بھی نیا بڑا منصوبہ دینے میں ناکام رہی ہے، اس غیر قانونی اور بدنیتی پر مبنی فیصلے کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ پیپلز ٹریڈ فورم کے صوبائی سینیئر نائب صدر شبیر الحسنین نے کہا کہ ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں اس کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے، صوبائی حکومت کی جانب سے 16 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کو بھی مسترد کرتے ہیں ہم ملازمین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک سے قبل 16 ہزار خاندانوں کی معاشی قتل نہ کیا جائے، صوبے میں بے روزگاری میں 100 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ Feb 19, 2025 09:44 AMرمضان میں ملک بھر میں سستی چینی فروخت کرنے کا اتفاق، 20 روپے فی کلو سبسڈی دی جائے گیویرات کوہلی کیلیے کیا چیز مشکل کھڑی کر رہی ہے؟سابق کھلاڑی نے بتادیااپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت کا ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کر کے عمران خان رکھنے کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کر کے عمران خان رکھنے کا فیصلہوزارت کھیل نے سمری تیار کرلی، منظوری کیلیے اسے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا
مزید پڑھ »

گaddafi اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب آج، وزیر اعظم شہباز شریف شریک ہوں گےگaddafi اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب آج، وزیر اعظم شہباز شریف شریک ہوں گےپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گaddafi اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھ »

کراچی: چھ ماہ بعد گھر آنے والی بہن کے قتل کا مقدمہ بھائی کیلاف درجکراچی: چھ ماہ بعد گھر آنے والی بہن کے قتل کا مقدمہ بھائی کیلاف درجشاہین کے قتل کا مقدمہ شہباز کیخلاف بڑے بھائی بابرک خان کی مدعیت میں درج
مزید پڑھ »

ارباب نیاز اسٹیڈیم کے توسیع منصوبے کی لاگت 2 ارب روپے سے زائد ہوگئیارباب نیاز اسٹیڈیم کے توسیع منصوبے کی لاگت 2 ارب روپے سے زائد ہوگئیتوسیعی منصوبے کی لاگت 7 سالوں میں ایک ارب 37 کروڑ سے بڑھ کر دو ارب 31 کروڑ روپے ہوگئی، ذرائع
مزید پڑھ »

لڑکی کی محبت میں غیرقانونی طور پر پاکستان آنیوالے بھارتی نوجوان کا واپس جانے سے انکارلڑکی کی محبت میں غیرقانونی طور پر پاکستان آنیوالے بھارتی نوجوان کا واپس جانے سے انکاراسلام قبول کرلیا ہے، واپس جانے میں جان کا خطرہ ہے، منڈی بہاؤالدین کی جیل میں قید بادل بابو کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »

کیا حارث رؤف دوسرا میچ کھیلیں گے، فیصلہ کب ہوگا؟کیا حارث رؤف دوسرا میچ کھیلیں گے، فیصلہ کب ہوگا؟جنوبی افریقا کیخلاف میچ میں فاسٹ بولر کو آرام کروائے جانے کا امکان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 03:19:56