ارباب نیاز اسٹیڈیم کے توسیع منصوبے کی لاگت 2 ارب روپے سے زائد ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

ارباب نیاز اسٹیڈیم کے توسیع منصوبے کی لاگت 2 ارب روپے سے زائد ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

توسیعی منصوبے کی لاگت 7 سالوں میں ایک ارب 37 کروڑ سے بڑھ کر دو ارب 31 کروڑ روپے ہوگئی، ذرائع

پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے توسیعی منصوبے کی لاگت 7 سالوں میں ایک ارب 37 کروڑ سے بڑھ کر دو ارب 31 کروڑ روپے ہوگئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ کھیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لاگت سرکاری دستاویزات سے کئی زیادہ ہے، 2018 میں ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا توسیعی منصوبہ ر شروع کیا گیا تو اس کا تخمینہ ایک ارب 37 کروڑ روپے لگا گیا لیکن اسٹیڈیم کا توسیعی منصوبہ تاخیر کا شکار رہا اور مہنگائی کے ساتھ لاگت بھی بڑھتی گئی۔ محکمہ کھیل کی دستاویزات کے مطابق 2018 میں اسٹیڈیم کی لاگت ایک ارب 37 کروڑ روپے لگائی گئی تھی، 2021 میں لاگت ایک ارب 94 کروڑ روپے ہوگئی اور 2024 میں نظرثانی تخیمنہ دو ارب 31 کروڑ روپے پہنچ گیا ہے۔Feb 19, 2025 12:35 PMصحت کارڈ، خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کو بڑی خوش خبری سنادیخیبرپختونخوا میں بچوں کی ویکسی نیشن کیلئے 12 روزہ مہم کا آغازڈیرہ اسماعیل خان، دو روز قبل اغوا ہونے والے پولیس اہلکار کی لاش برآمدویرات کوہلی کونسا بڑا ریکارڈ بنانے سے رہ گئےکراچی میں مزید ایک سرکاری کالج کو یونیورسٹی میں اپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

داسو ہائیڈرو پاور؛ عالمی بینک سے ایک ارب ڈالر نئے قرض کی منظوری کا امکانداسو ہائیڈرو پاور؛ عالمی بینک سے ایک ارب ڈالر نئے قرض کی منظوری کا امکانداسو ہائیڈرو پاور منصوبے کی لاگت 190.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1700 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑاٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑااے آئی منصوبے کے حوالے سے ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »

دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام کیلیے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کیساتھ معاہدہدھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام کیلیے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کیساتھ معاہدہاکنامک زون سے 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور لاکھ سے زائد ملازمتیں متوقع
مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی نے 6 ارب روپے کی ایف بی آر گاڑی خریداری کو روکنے کی ہدایت دیسینیٹ کمیٹی نے 6 ارب روپے کی ایف بی آر گاڑی خریداری کو روکنے کی ہدایت دیسینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر کو 6 ارب روپے کی ایک ہزار گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت کردی ہے۔ کمیٹی کے رکن سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ 386 ارب روپے کا ٹیکس شارٹ فال ہے پہلے اسے ختم کریں، اگر گاڑیاں خریدی گئیں تو میں اس کے خلاف نیب میں جاؤں گا۔ ایف بی آر کے افسران کیلئے 6 ارب روپے کی لاگت سے ایک ہزار دس گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں پہنچ گیا جس پر غور کیا گیا۔
مزید پڑھ »

اکنامک ایڈوائزری کونسل کی شرح تبادلہ دباؤ میں رکھنے پر تشویشاکنامک ایڈوائزری کونسل کی شرح تبادلہ دباؤ میں رکھنے پر تشویشروپے کی قدر حقیقی شرح تبادلہ سے زائد، برآمدات غیر مسابقتی ہو رہی ہیں، ارکان
مزید پڑھ »

ایف پی سی سی آئی کا جنوری میں ریکارڈ ٹیکس جمع ہونے کا خیرمقدمایف پی سی سی آئی کا جنوری میں ریکارڈ ٹیکس جمع ہونے کا خیرمقدممعاشی چیلنجز کے باوجود 872 ارب روپے کی ٹیکس کلیکشن خوش آئند ہے، عاطف اکرام شیخ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 16:01:34