داسو ہائیڈرو پاور؛ عالمی بینک سے ایک ارب ڈالر نئے قرض کی منظوری کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

داسو ہائیڈرو پاور؛ عالمی بینک سے ایک ارب ڈالر نئے قرض کی منظوری کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کی لاگت 190.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1700 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے، ذرائع

پاکستان کے لیے عالمی بینک کی جانب سے داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کیلیے ایک ارب ڈالر کے نئے قرض کی منظوری کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کی لاگت 190.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1700 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے، جس کی وجہ زمین کے حصول میں تاخیر، سکیورٹی خدشات اور امریکی ڈالر کی قدر میں 178 فیصد اضافے کو قرار دیا گیا ہے۔ داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کا پہلا مرحلہ 2,160 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا، جس کے بعد دوسرے مرحلے کے بعد منصوبے کی کل پیداوار 4,320 میگاواٹ ہو جائے گی۔ واضح رہے کہ عالمی بینک پہلے ہی 588 ملین ڈالر قرض اور 460 ملین ڈالر کی گارنٹی فراہم کر چکا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 800 ملین ڈالر بین الاقوامی ترقیاتی ایسوسی ایشن اور 200 ملین ڈالر بین الاقوامی بحالی و ترقیاتی بینک کے تحت ملے گا۔ بین الاقوامی ترقیاتی ایسوسی ایشن کے تحت 435 ملین ڈالر صفر سود پر جب کہ 365 ملین ڈالر 5.83 فیصد شرح سود پر دیے جائیں گے۔ اسی طرح بین الاقوامی بحالی و ترقیاتی بینک کے تحت 200 ملین ڈالر 6.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس رول اوور کی تصدیق کییو اے ای نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس رول اوور کی تصدیق کیاسٹیٹ بینک آف پاکستان حکام نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس کو مزید ایک سال کی لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے.
مزید پڑھ »

پاکستان کو مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر کا قرض ملے گاپاکستان کو مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر کا قرض ملے گاوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران قرض کی وصولی کے لیے سود کی شرح بھی بتائی
مزید پڑھ »

دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام کیلیے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کیساتھ معاہدہدھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام کیلیے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کیساتھ معاہدہاکنامک زون سے 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور لاکھ سے زائد ملازمتیں متوقع
مزید پڑھ »

عالمی بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہعالمی بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہوزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی بینک کے پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کے وعدہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فنڈنگ پاکستان کی ترقی کے لیے اہم اہم ہے. انہوں نے جنرل عاصم منیر اور ان کے ساتھیوں کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے شراکت داری کے لیے پاکستان کی بنیاد کو مضبوط بنانے کے لیے دن رات کام کیا۔
مزید پڑھ »

ورلڈ بینک سے پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرضورلڈ بینک سے پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرضورلڈ بینک نے پاکستان کو آئندہ 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ قرض 14 جنوری کو ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے منظوری کے بعد دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو عالمی بینک سے 40 ارب ڈالر قرضہپاکستان کو عالمی بینک سے 40 ارب ڈالر قرضہہے عالمی بینک پاکستان کو 10 سال کے دوران 40 ارب ڈالر قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس قرضہ میں سے 20 ارب ڈالر عالمی بینک اور 20 ارب ڈالر اس کے دو ذیلی اداروں سے ملے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 05:37:27