پیپلزپارٹی نے سندھ کابینہ میں ایک بار پھر توسیع کافیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پیپلزپارٹی نے سندھ کابینہ میں ایک بار پھر توسیع کافیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پیپلزپارٹی نے سندھ کابینہ میں ایک بارپھرتوسیع کا فیصلہ PPP Sindh PPPSindhGovt PPPGovt SindhCabinet CMSindh MuradAliShah MediaCellPPP MuradAliShahPPP MinisterSindh SindhCMHouse BBhuttoZardari pid_gov ImranKhanPTI ImranIsmailPTI MoIB_Official

کیا ہے، مزید معاون خصوصی شامل کرنے کے ساتھ ساتھ وزراء کے محکموں میں تبدیلی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ محکمہ صحت، تعلیم اور بلدیات کی کارکردگی پر مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کے بعد کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 سے5 نئے معاون خصوصی کابینہ میں شامل کئے جائیں گے جب کہ

موجودہ وزراء کے محکموں میں ردوبدل کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم سمیت مختلف محکمے وزراء کو دیے جانے کا امکان ہے، اس وقت محکمہ تعلیم وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے پاس ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ میں ردوبدل کے حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت اہم عہدیدارن سے مشاورت جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کے معاملے پر عدالت میں نہ جانے کا اعلان کردیاپیپلزپارٹی نے آصف زرداری کے معاملے پر عدالت میں نہ جانے کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ ہم
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیااجلاس کب ہوگا اور کیا حکمت عملی طے کی جائے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

چودھری پرویز الہٰی نے مولانافضل الرحمان کی مٹھی میں کیاڈالا ؟تجزیہ کار حبیب اکرم نے بتادیاچودھری پرویز الہٰی نے مولانافضل الرحمان کی مٹھی میں کیاڈالا ؟تجزیہ کار حبیب اکرم نے بتادیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہاہے کہ چودھر ی پرویز الہٰی نے
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روح کو برقرار رکھا، شہزاد اکبر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روح کو برقرار رکھا، شہزاد اکبر - Pakistan - Dawn Newsلاہور ہائیکورٹ نے وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روح کو برقرار رکھا، شہزاد اکبر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:18:09