مزید تفصیلات:
وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو کرنا ہے، پیپلز پارٹی انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات چاہتی ہے۔
نوید قمر نے کہا کہ نگران سیٹ اَپ کسی صورت آئینی مدت سے آگے نہیں جانا چاہیے، موجودہ سیٹ اَپ میں مزید توسیع کی حمایت نہیں کرتے، موجودہ اسمبلی میں توسیع پر قانون سازی پر اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ انتخابی اصلاحات پر سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ضروری ہے، انتخابی اصلاحات، آر ٹی ایس سسٹم جیسے معاملے اہم ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیپلزپارٹی نے 8 اگست کواسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی - ایکسپریس اردوپیپلز پارٹی نے 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی ExpressNews ppp pmln pti pdm jui pmlq elections
مزید پڑھ »
رانا ثناء کا وقت سے پہلے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اشارہوزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے وقت سے پہلے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اشارہ دے دیا۔ تفصیلات جانیے: ranasanaullah NationalAssembly PMLN PDM DailyJang
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں خاموش مفاہمت مرضی کے نگران وزیر اعلیٰ کیلئے اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ10:23 AM, 11 Jul, 2023, اہم خبریں, علاقائی, سندھ, کراچی : پیپلز پارٹی نے سندھ میں اپنی مرضی کی نگراں حکومت بنانے کے لئے اپوزیشن لیڈرکو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر
مزید پڑھ »
بلوچستان عوامی پارٹی کا انتخابات میں ’انسانی آنکھ‘ کو استعمال کرنے کا فیصلہبلوچستان عوامی پارٹی کا انتخابات میں ’انسانی آنکھ‘ کو استعمال کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی کے وقار مہدی کا کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول کو جواباگلے عام انتخابات میں بھی پیپلز پارٹی عوامی حمایت سے کراچی اور حیدرآباد شہر سے اکثریتی نشستیں حاصل کرے گی۔ تفصیلات جانیے: PPP MQMP KhalidMaqbool WaqarMehdi DailyJang
مزید پڑھ »
اسمبلیاں 11 اگست کو تحلیل نومبر میں انتخابات پنجاب میں 30 فیصد نئے چہروں کو ٹکٹ ملیں گے: نواز شریف کا فیصلہ10:13 AM, 11 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, جدہ : سابق وزیر اعظم نواز شریف نے نومبرمیں انتخابات کا عندیہ دیتے ہوئے الیکشن مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
مزید پڑھ »