اسمبلیاں 11 اگست کو تحلیل نومبر میں انتخابات پنجاب میں 30 فیصد نئے چہروں کو ٹکٹ ملیں گے: نواز شریف کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

اسمبلیاں 11 اگست کو تحلیل نومبر میں انتخابات پنجاب میں 30 فیصد نئے چہروں کو ٹکٹ ملیں گے: نواز شریف کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

اسمبلیاں 11 اگست کو تحلیل، نومبر میں انتخابات، پنجاب میں 30 فیصد نئے چہروں کو ٹکٹ ملیں گے: نواز شریف کا فیصلہ

جدہ : سابق وزیر اعظم نواز شریف نے نومبرمیں انتخابات کا عندیہ دیتے ہوئے الیکشن مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ موجودہ حکومت 11 یا 12 اگست کو تحلیل کردی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پاکستان میں اہم پارٹی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے کئے ہیں۔شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمن کو راضی کرکے ٹاسک دیتے ہوئے سربراہ پی ٹی ایم کو دبئی مدعو کیا ہے۔ نوازشریف کی طرف سے پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم اور انتخابی اتحاد پراہم فیصلہ متوقع ہے۔پنجاب میں 30 فیصد نئے چہروں کو میدان میں اتارا جائیگا۔ٹکٹوں کی تقسیم کا مرحلہ اگست اور ستمبر میں مکمل کیا جائیگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں نواز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ طے پانے کا عمل جاری ہے ۔نواز شریف کی اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں اورقانونی ٹیم سے مشاورت بھی جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاستدانوں کی ہار کا یہ سلسلہ؟سیاستدانوں کی ہار کا یہ سلسلہ؟روزنامہ جنگ میں شائع سینیئر صحافی انصار عباسی کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں
مزید پڑھ »

ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر ہوا تو پاکستان کو ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جانا چاہیے: وفاقی وزیرایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر ہوا تو پاکستان کو ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جانا چاہیے: وفاقی وزیرپاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے: احسان مزاری
مزید پڑھ »

9مئی واقعے پر ریاست کو انصاف نہیں ملا تو نوازشریف کو کون دیگا؟ جاوید لطیف9مئی واقعے پر ریاست کو انصاف نہیں ملا تو نوازشریف کو کون دیگا؟ جاوید لطیفعدلیہ کو نواز شریف کی نااہلی کیلئے استعمال کیا گیا، اس کی انکوائری کرکے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے، اداروں کوخود احتسابی کرناہوگی: وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

9مئی واقعے پر ریاست کو انصاف نہیں ملا تو نوازشریف کو کون دیگا؟ جاوید لطیف9مئی واقعے پر ریاست کو انصاف نہیں ملا تو نوازشریف کو کون دیگا؟ جاوید لطیفعدلیہ کو نواز شریف کی نااہلی کیلئے استعمال کیا گیا، اس کی انکوائری کرکے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے، اداروں کوخود احتسابی کرناہوگی: وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

آئندہ حکومت میں وزیراعظم پی پی پی یا ن لیگ کا ہوگا: منظور وسانآئندہ حکومت میں وزیراعظم پی پی پی یا ن لیگ کا ہوگا: منظور وسانمجھے لگ رہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات اکتوبر کے بجائے نومبر میں ہوں گے، منظور وسان
مزید پڑھ »

نواز شریف کا فضل الرحمان کو منانے کا فیصلہنواز شریف کا فضل الرحمان کو منانے کا فیصلہنواز شریف کا فضل الرحمان کو منانے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 22:31:34