نواز شریف کا فضل الرحمان کو منانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کا فضل الرحمان کو منانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

نواز شریف کا فضل الرحمان کو منانے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے دبئی میں زرداری سے ملاقاتوں پر ناراض پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منائیں گے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے سعودی عرب سے لندن جانے کے پروگرام کو تبدیل کیا ہے اور اب وہ سعودی عرب سے لندن کے بجائے دوبارہ دبئی جائیں گے اور وہاں پی ڈی ایم سربراہ سے ملاقات کریں گے۔ واضح رہے کہ عیدالاضحیٰ سے قبل دبئی میں نواز اور زرداری ملاقات پر گزشتہ روز پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ ن لیگ کو پی ڈی ایم کو اعتماد میں لے کر دبئی میں ملاقات کرنی چاہیے تھی۔ دبئی ملاقات سے متعلق اب تک پی ڈی ایم کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمان کا دبئی میٹنگ میں نہ بلانے کا شکوہ، شاہد خاقان عباسی کا ردعمل آگیافضل الرحمان کا دبئی میٹنگ میں نہ بلانے کا شکوہ، شاہد خاقان عباسی کا ردعمل آگیافضل الرحمان کا دبئی میٹنگ میں نہ بلانے کا شکوہ، شاہد خاقان عباسی کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر ہوا تو پاکستان کو ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جانا چاہیے: وفاقی وزیرایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر ہوا تو پاکستان کو ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جانا چاہیے: وفاقی وزیرپاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے: احسان مزاری
مزید پڑھ »

نوازشریف اچھے آدمی ہیں، موجودہ حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں: شہزاد اکبرنوازشریف اچھے آدمی ہیں، موجودہ حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں: شہزاد اکبرشہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا چسکا لگ گیا ہے، مجھے پہلے ہی معلوم ہو گیا تھا کہ ہماری حکومت کا تختہ الٹ دیا جائے گا: سابق مشیر
مزید پڑھ »

نیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہنیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہلاہور: قومی احتساب بیورو ( نیب) نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیلئے استدعا کردی۔
مزید پڑھ »

نیب کا نئے آرڈیننس کے تحت عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونیب کا نئے آرڈیننس کے تحت عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے لیے چیئرمین نیب کو درخواست دے دی، ذرائع
مزید پڑھ »

زائد اثاثہ جات کیسنیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہزائد اثاثہ جات کیسنیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہآمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب لاہور نے سابق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 01:42:42