زائد اثاثہ جات کیس،نیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ Read News NABPakistan UsmanAKBuzdar
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کے لئے چیئرمین نیب سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست کردی،نئے آرڈینیس کے تحت عثمان بزدار کو دوران انکوائری بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ عثمان بزدار کے خلاف خاندان سمیت 9 ارب روپے سے زائد کے اثاثے بنانے، تقرر و تبادلے، گندم
برآمد اور ٹھیکوں میں بے ضابطگی کا کیس چل رہا ہے۔ عثمان بزدار طلبی کے باوجود 14ویں مرتبہ بھی نیب لاہور پیش نہیں ہوئے۔عثمان بزدار کے وکیل نے نیب کو بتایا کہ عثمان بزدار نیب لاہور میں پیش نہیں ہوسکتے۔ نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے وکیل سے جواب وصول کرنے سے انکار کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہلاہور: قومی احتساب بیورو ( نیب) نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیلئے استدعا کردی۔
مزید پڑھ »
نیب کا نئے آرڈیننس کے تحت عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے لیے چیئرمین نیب کو درخواست دے دی، ذرائع
مزید پڑھ »
نیب کا سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہنیب لاہور نے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے چیئرمین نیب سے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کی ہے: ذرائع مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
نیب کا عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہنیب کی جانب سے چیئرمین نیب سے عثمان بزدار کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کے لیے استدعا کی گئی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر ہوا تو پاکستان کو ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جانا چاہیے: وفاقی وزیرپاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے: احسان مزاری
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ کا شام 4 بجے چوہدری پرویز الٰہی کو پیش کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا شام 4 بجے پرویز الٰہی کو پیش کرنے کا حکم مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »