اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو کرنا ہے، پیپلز پارٹی انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات چاہتی ہے: وفاقی وزیر تجارت
وفاقی وزير تجارت نوید قمر نے میڈيا سے غیررسمی گفتگو میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو کرنا ہے، پیپلز پارٹی انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات چاہتی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ موجودہ سیٹ اپ میں مزید توسیع کی حمایت نہیں کرتے، نگران سیٹ اپ کسی صورت آئینی مدت سے آگے نہیں جانا چاہیے، موجودہ اسمبلی میں توسیع پرقانون سازی پراصولی مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
وزیر تجارت کا کہنا تھاکہ انتخابی اصلاحات پرسیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ضروری ہے، انتخابی اصلاحات میں آر ٹی ایس سسٹم جیسے معاملات اہم ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیپلز پارٹی کا حکومت کو 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مشورہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔
مزید پڑھ »
موجودہ سیٹ اپ میں مزید توسیع کی حمایت نہیں کرتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی06:06 PM, 11 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ پاکستان
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی نے 8 اگست کواسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی - ایکسپریس اردوپیپلز پارٹی نے 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی ExpressNews ppp pmln pti pdm jui pmlq elections
مزید پڑھ »
رانا ثناء کا وقت سے پہلے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اشارہوزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے وقت سے پہلے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اشارہ دے دیا۔ تفصیلات جانیے: ranasanaullah NationalAssembly PMLN PDM DailyJang
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا دو اہم رہنماوں نے استعفیٰ دے دیاپاکستان کی سب سے بڑی جماعت سمجھی جانے والی پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں بڑا جھٹکا لگا ہےکہ قائد حزب اختلاف امجد حسین نے اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی کے وقار مہدی کا کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول کو جواباگلے عام انتخابات میں بھی پیپلز پارٹی عوامی حمایت سے کراچی اور حیدرآباد شہر سے اکثریتی نشستیں حاصل کرے گی۔ تفصیلات جانیے: PPP MQMP KhalidMaqbool WaqarMehdi DailyJang
مزید پڑھ »