پیکا ایکٹ میں ترامیم خلاف درخواست دائر

قانून خبریں

پیکا ایکٹ میں ترامیم خلاف درخواست دائر
PEMCAبنیادی حقوقترامیم
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم کے خلاف درخواست شہری قیوم خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے پیکا کے خلاف سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کی ہے اور کہا ہے کہ پیکا ایکٹ میں ترامیم بنیادی حقوق کے خلاف ہیں، پارلیمان کو اختیار نہیں کہ بنیادی حقوق کے خلاف قانون سازی کرے۔

پارلیمان کو اختیار نہیں کہ بنیادی حقوق کے خلاف قانون سازی کرے، ترامیم کا کالعدم قرار دیا جائے، عدالت وں میں درخواستیںایکسپریس نیوز کے مطابق پیکا ایکٹ میں ترامیم کے خلاف درخواست شہری قیوم خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست گزار نے کہا ہے کہ فل کورٹ نہ صرف ترامیم بلکہ اصل پیکا ایکٹ کا بھی بنیادی حقوق کے تناظر میں جائزہ لے، جعلی اسمبلی اور جعلی صدر کی جانب سے رولز بنانے کے عمل کو معطل کرنے کا حکم دیا جائے۔دریں اثنا پیکا ترمیمی ایکٹ سندھ ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کردیا گیا۔ ایکٹ کے خلاف درخواست ابراہیم سیف الدین ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی گئی جس میں وفاقی حکومت، وزارت اطلاعات اور وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن کو فریق بنایا گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

PEMCA بنیادی حقوق ترامیم عدالت فل کورٹ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی اسمبلی نے پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلیکے پی اسمبلی نے پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلیپیکا ایکٹ آزادی صحافت پر قدغن ہے، وفاق پیکا ایکٹ میں کی گئی غیر جمہوری اور متنازع ترامیم واپس لے، قرارداد
مزید پڑھ »

صحافیوں کی تنظیموں نے پیکا ایکٹ کو مسترد کردیا، واپس لینے کا مطالبہصحافیوں کی تنظیموں نے پیکا ایکٹ کو مسترد کردیا، واپس لینے کا مطالبہپیکا ایکٹ میں ترامیم صحافی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر کی جا رہی ہیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی
مزید پڑھ »

صحافی تنظیموں نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کی شدید مذمت کیصحافی تنظیموں نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کی شدید مذمت کیBREAKING NEWS: صحافی تنظیموں کی مشترکہ ایکشن کمیٹی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس ایکٹ کو واپس لیا جائے۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعتلاہور ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعتلاہور ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے فوری طور پر پیکا ترمیمی آرڈیننس کی مختلف شقوں پر عمل درآمد روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔
مزید پڑھ »

پیکا ایکٹ آزادی صحافت پر قدغن ہے، وفاق پیکا ایکٹ میں کی گئی غیر جمہوری اور متنازع ترامیم واپس لےپیکا ایکٹ آزادی صحافت پر قدغن ہے، وفاق پیکا ایکٹ میں کی گئی غیر جمہوری اور متنازع ترامیم واپس لےپی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شفیع اللہ جان نے قرارداد پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ پیکا ترمیمی ایکٹ آزادی صحافت پر قدغن ہے، کے پی اسمبلی آزادی صحافت اور اظہار رائے کی آزادی پر قدغن کو مسترد کرتی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ صحافی برادری کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ایکٹ کی مذمت کرتے ہیں، وفاق پیکا ایکٹ سے غیر جمہوری اور متنازع ترامیم واپس لے
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے مشیر اشلاعات نے پیکا ایکٹ کی ترامیم پر احتجاج کا اظہار کیاخیبر پختونخوا کے مشیر اشلاعات نے پیکا ایکٹ کی ترامیم پر احتجاج کا اظہار کیابیرسٹر سیف، خیبر پختونخوا کے مشیر اشلاعات نے قومی اسمبلی سے پیکا ایکٹ کی ترامیم پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ترامیم آزادیِ صحافت کے خلاف ایک سنگین حملہ ہیں اور جعلی حکومت کی جانب سے اقتدار کے دوام کے لیے صحافت کو سلب کرنے کی کوشش ہے۔ انہوں نے اس ایکٹ کو 'ڈیجیٹل نیشن برباد پاکستان بل' کہا ہے اور صحافی برادری کے ساتھ اس کے خلاف شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 02:50:20