صحافیوں کی تنظیموں نے پیکا ایکٹ کو مسترد کردیا، واپس لینے کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

صحافیوں کی تنظیموں نے پیکا ایکٹ کو مسترد کردیا، واپس لینے کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پیکا ایکٹ میں ترامیم صحافی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر کی جا رہی ہیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

وفاقی حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم پر صحافیوں کی تنظیموں کی مشترکہ ایکشن کمیٹی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس سے مسترد کردیا ہے اور مطالبہ کیا ہے اس ایکٹ کو واپس لیا جائے۔

صدر کراچی پریس کلب فاضل جمیلی اور سیکریٹری سہیل افضل خان نے پیکا ایکٹ میں حالیہ ترامیم کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں آزادی اظہار کے لیے خطرہ قرار دیا اور کہا کہ پاکستان کے آئین کا آرٹیکل 19 ہر شہری کے آزادی اظہار کے حق کی ضمانت دیتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جعلی خبروں کے حوالوں سے صحافی تنظیموں کو بھی تحفظات ہیں لیکن اس کے لیے قانون سازی میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کرنا ہوگا۔

ڈی آر پی اے کو آن لائن مواد ہٹانے کا اختیار حاصل ہوگا، اتھارٹی کو ممنوعہ یا فحش مواد تک رسائی اور ممنوعہ مواد شیئر کرنے پر ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا اختیار ہوگا۔ مجوزہ ترامیم کے مطابق قومی اسمبلی سینیٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں حذف مواد سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر کارروائی ہوگی، اسپیکرز و چیئرمین سینیٹ کی طرف سے حذف مواد نشر کرنے پر تین سال قید اور بیس لاکھ روپے جرمانہ کیا جاسکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صنعتکاروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کیصنعتکاروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کیصنعتکاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

صنعت کاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کیصنعت کاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کیپاکستان کے صنعت کاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

صحافی تنظیموں نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کی شدید مذمت کیصحافی تنظیموں نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کی شدید مذمت کیBREAKING NEWS: صحافی تنظیموں کی مشترکہ ایکشن کمیٹی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس ایکٹ کو واپس لیا جائے۔
مزید پڑھ »

مدراس رجسٹریشن ایکٹ میں مدرسوں کو کن باتوں کا پابند کیا گیا ہے؟ تفصیلات جاریمدراس رجسٹریشن ایکٹ میں مدرسوں کو کن باتوں کا پابند کیا گیا ہے؟ تفصیلات جاریسوسائٹیزرجسٹریشن ایکٹ 2024 میں مدارس کو واضح کردیا گیا ہے کہ سرگرمیوں کی نوعیت کیا ہوگی
مزید پڑھ »

تائیوان نے Uber کی Foodpanda کی خریداری کو مسترد کر دیاتائیوان نے Uber کی Foodpanda کی خریداری کو مسترد کر دیاتائیوان کی حکومت نے Uber کی Foodpanda کی خریداری کو مسترد کر دیا ہے، جس کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ مارکیٹ کی مقابلے کو نقصان پہنچائے گا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل غزہ میں جنگ بندی نہیں چاہتااسرائیل غزہ میں جنگ بندی نہیں چاہتاحماس نے اسرائیل کے ان مطالبات کو مسترد کردیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 01:52:51