اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض چوہان
ضرور پڑھیں:
وکلا ہنگامی آرائی میں وزیراعظم کے بھانجے بھی ملوث ہیں،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر سی سی پی او نے واضح جواب دیدیا تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کوٹیلی فون کیا ہے اور ان کی خیریت دریافت کرنے کے ساتھ پی آئی سی واقعے پر معلومات لی ہیں۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا وہ صوبائی وزیراطلاعات پر ہونے والے تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا آپ بروقت پہنچے ۔وزیراعظم نے معاملے کو جراتمندی کے ساتھ حل کرنے پر ان کے حوصلے کوسراہااور کہا فیاض الحسن چوہان جیسے لوگ پارٹی کاسرمایہ ہیں۔وزیراعظم نے کہا کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔عمران خان نے کہا معاملات کو صبر و تحمل کے ساتھ...
دوسری جانب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وکلا گردی کے پیچھے بیرونی عناصر ملوث ہیں تاہم کسی کو بھی امن و امان کی صورتحال خراب نہیں کرنے دیں گے۔انہوں نے کہا وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وکلا اور ڈاکٹرز میں کشیدگی کے معاملے کی خود نگرانی کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے فیصل جاوید کو کونسی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا؟ جانئےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے حکومتی میڈیا ٹیم میں اضافہ کرتے ہوئے
مزید پڑھ »
حکومت نے اپنی توانائیاں نادار افراد کی فلاح و بہبود کیلئے وقف کررکھی ہیں:وزیراعظمحکومت نے اپنی توانائیاں نادار افراد کی فلاح و بہبود کیلئے وقف کررکھی ہیں:وزیراعظم Read News PakPMO NAofPakistan AsadQaiserPTI MoIB_Official Asad_Umar PervezKhattakPK
مزید پڑھ »
’مجھے اغوا کی کوشش کی گئی لیکن۔۔۔‘صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے دبنگ اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وکلا کے تشدد کا نشانہ بننے والے فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »
”اس میں کچھ وکلاءاپوزیشن کے بھی تھے جنہوں نے ۔۔“ فیاض الحسن چوہان نے پی آئی سی کے معاملے پر رد عمل جاری کر دیا ، چیف جسٹس سپریم کورٹ سے درخواست بھی کر دیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے وکلاءکے پی آئی سی
مزید پڑھ »