”اس میں کچھ وکلاءاپوزیشن کے بھی تھے جنہوں نے ۔۔“ فیاض الحسن چوہان نے پی آئی سی کے معاملے پر رد عمل جاری کر دیا ، چیف جسٹس سپریم کورٹ سے درخواست بھی کر دی

پاکستان خبریں خبریں

”اس میں کچھ وکلاءاپوزیشن کے بھی تھے جنہوں نے ۔۔“ فیاض الحسن چوہان نے پی آئی سی کے معاملے پر رد عمل جاری کر دیا ، چیف جسٹس سپریم کورٹ سے درخواست بھی کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے وکلاءکے پی آئی سی

پر حملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ اس میں کچھ وکلا اپوزیشن کے بھی شامل تھے ، یہ سوچی سمجھی سازش تھی اور انہیں لوگوں نے مجھ پر بھی تشدد کیا ، یہ چاہتے تھے کہ کوئی لاش گرے جیسے ماڈل ٹاﺅن کا واقعہ ہوا تھا ۔ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری

نجی ٹی وی جی این این نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کا کہناتھا کہ ہماری سٹریٹیجی یہ تھی کہ بغیر کسی جانی نقصان کے وکلاءکو وہاں سے منتشر کیا جائے ، دس کیلوں کو میں نے خود جا کر عوام اور پولیس کے ہاتھوں میں سے بچایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کے خلاف ایف آر کٹے گی اور انہیں نشان عبرت بنائیں گے ۔

فیاض الحسن چوہان کا کہناتھا کہ 15 وکیلوں کو گرفتار کر لیا گیاہے ، باقیوں کو بھی سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار کیا جائے گا ، میں چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست کرتاہوں کہ وہ اس معاملے پر سوموٹو لیں ، سینئر وکلاءسے بھی کہتاہوں کہ وہ ان کے لائسنس کینسل کریں اور انہیں اپنی صفوں سے نکال باہر پھینکیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالےبھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالےبھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالے India Mumbai AdoptedDaughter Killed Father Chopped Deadbody Musician BennettRebello MumbaiPolice BodyPartsInThreeBags MithiRiver PMOIndia htTweets
مزید پڑھ »

نہ نہ کرنے کے بعد ناصر جمشید کا بھی اعترافِ جرم - ایکسپریس اردونہ نہ کرنے کے بعد ناصر جمشید کا بھی اعترافِ جرم - ایکسپریس اردوکئی برس بے گناہی کا راگ الاپنے کے بعد فکسنگ پر اکسانے کی بات مان لی
مزید پڑھ »

نسٹ کے علاوہ دیگر درس گاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس کا عندیہنسٹ کے علاوہ دیگر درس گاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس کا عندیہمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق نے ایک ٹویٹ کے ذریعے نسٹ کے علاوہ دیگر درس گاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس کا عندیہ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

آئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںآئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںکراچی: (دنیا نیوز) وفاق نے ایس ایس پی عمر کوٹ اعجاز شیخ کی خدمات سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دیں۔ ان کا تبادلہ روکنے کے لیے سندھ سرکار نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:22:21