لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وکلاءنے گزشتہ روز پی آئی سی پر دھاوا بولا اور ہسپتال کا
نظام درہم برہم کر کے رکھ دیا جس کے باعث ڈاکٹروںاور عملے کو وہاں سے فرار ہونا پڑااور نتیجے میں طبی امداد نہ ملنے کے باعث چھ مریض جان کی بازی ہا ر گئے جبکہ وکلاءنے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو بھی نہ بخشا اور تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔وکلا ہنگامی آرائی میں وزیراعظم کے بھانجے بھی ملوث ہیں،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر سی سی پی او نے واضح جواب دیدیا
تفصیلات کے مطابق فیاض الحسن چوہان کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جوکہ وزیراعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسن نیازی کی نظروں سے بھی گزری اور انہوں نے اس پر پیغام جاری کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیاہے ۔حسن نیازی کا اپنے ٹویٹر پر جاری کردہ پیغام میں کہناتھا کہ ”میں نے ابھی فیاض الحسن چوہان کی پوری ویڈیو دیکھی ہے ، اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ایک بہادر شخص ہیں ، وکلاءکی جانب سے تشدد کرنا شرمناک ہے ، یہ ہر سطح پر غلط ہے ، فیاض الحسن چوہان پولیس کو پتھر پھینکنے سے روک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وکلاءکا پی آئی سی پر دھاوا،صحافیوں پر تشدد ،4مریض جاں بحقwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
پی آئی سی پر وکلا کا حملہ ،پنجاب رینجرز ہسپتال پہنچ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )میدان جنگ بن
مزید پڑھ »
وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے
مزید پڑھ »
پی آئی سی پر حملہ، مہوش حیات نے اہم سوال اٹھا دیاپی آئی سی پر حملہ، مہوش حیات نے اہم سوال اٹھا دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MehwishHayat
مزید پڑھ »
پی آئی سی پر حملہ، مہوش حیات نے اہم سوال اٹھا دیامہوش حیات نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر ہونے والے وکلا کے حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قوم کے سامنے اہم سوال رکھ دیا Read News MehwishHayat picunderattack LAWYERSATTACK PICAttack
مزید پڑھ »
پی آئی سی واقعہ پر نہ صرف انصاف ہوگا بلکہ نظر آئے گا: عثمان بزدارپی آئی سی واقعہ پر نہ صرف انصاف ہوگا بلکہ نظر آئے گا: عثمان بزدار Read News picunderattack LAWYERSATTACK PICAttack GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjab
مزید پڑھ »