مہوش حیات نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر ہونے والے وکلا کے حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قوم کے سامنے اہم سوال رکھ دیا Read News MehwishHayat picunderattack LAWYERSATTACK PICAttack
کارڈیالوجی پر ہونے والے وکلا کے حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قوم کے سامنے اہم سوال رکھ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مہوش حیات نے اسپتال پر ہونے والے حملے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ سب سن اور دیکھ کر سوچ رہی ہوں کہ ہمارے ملک میں کیا ہورہا ہے؟‘۔ انہوں نے لکھا کہ ’اس حملے کے بعد ہم بطور قوم کیا امید رکھیں کہ ہر شخص اپنا مسئلہ حل کرانے کے
لیے ہجوم جمع کرے اور تشدد کا راستہ اختیار کرے گا؟، آپ سب جانتے ہیں کہ ان وکلا کی ملازمت قانون کی رکھوالی اور اُسے بہتر انداز سے جاننا ہوتا ہے‘۔ یاد رہے کہ آج دوپہر پروکلا کے پرتشدد ہجوم نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بولا اور شدید توڑ پھوٹ بھی کی، جبکہ مشتعل افراد نے پولیس وین کو آگ لگائی اور صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو بھی زدوکوب کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی سی پر حملہ، مہوش حیات نے اہم سوال اٹھا دیاپی آئی سی پر حملہ، مہوش حیات نے اہم سوال اٹھا دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MehwishHayat
مزید پڑھ »
اداکارہ مہوش حیات وزیراعظم بننے کی خواہشمنداداکارہ مہوش حیات وزیراعظم بننے کی خواہشمند تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مہوش حیات کا محبوبمجھے علم نہیں تھا کہ مہوش حیات کا اور میرا محبوب ایک ہے، بھلا ہو ٹویٹر کا جس کے ذریعے مجھے یہ خبر ملی کہ مہوش حیات اپنے محبوب قائد پرویز مشرف... کالم پڑھئے: تحریر: یاسر پیر زادہ DailyJang
مزید پڑھ »
لاکھوں ڈالرزمیں کیلےکی فروخت پرمہوش حیات کا دلچسپ تبصرہمزاح کا انداز اپناتے ہوئے مہوش نے ارادہ ظاہر کیا کہ وہ خود بھی ایک آرٹسٹ بننے اور دیوار پر ٹیپ سے ایک کریلا چپکانے سے متعلق سوچ رہی ہیں SamaaTV
مزید پڑھ »
پی آئی سی پر حملہ، مہوش حیات نے اہم سوال اٹھا دیاپی آئی سی پر حملہ، مہوش حیات نے اہم سوال اٹھا دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MehwishHayat
مزید پڑھ »
اداکارہ مہوش حیات وزیراعظم بننے کی خواہشمنداداکارہ مہوش حیات وزیراعظم بننے کی خواہشمند تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »