مزاح کا انداز اپناتے ہوئے مہوش نے ارادہ ظاہر کیا کہ وہ خود بھی ایک آرٹسٹ بننے اور دیوار پر ٹیپ سے ایک کریلا چپکانے سے متعلق سوچ رہی ہیں SamaaTV
میامی کے آرٹ بیزل میں دیوارپرٹیپ سے چپکے ہوئے ایک کیلے کی ایک لاکھ 20 ہزارڈالرزمیں فروخت سوشل میڈیا پرزیربحث ہے۔ اداکارہ مہوش حیات نے بھی ایک کیلے کی اتنی پزیرائی پر حیرت کااظہارکیا ہے۔
اداکارہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرآرٹ کیلئے اپنی محبت کا بتاتے ہوئے لکھا کہ میں بعض ایسی چیزوں کوسمجھ نہیں پا رہی جنہیں آج کل آرٹ کانام دیاجارہا ہے۔ مہوش حیات نےآخرمیں اصل مدعا بیان کرتے ہوئے لکھا کہ اگرایک کیلا ایک لاکھ 20 ہزار ڈالرز میں فروخت ہوسکتا ہے تو کریلا کتنے میں فروخت ہوجائے گا؟۔ تین میں سے 2 فروخت ہوچکے ہیں اورامکان ظاہرکیاجارہا ہے کہ آخری ایڈیشن 1 لاکھ 50 ہزارڈالرزمیں فروخت ہوسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’والد کو ریپ کا بتایا تو انھوں نے چپ رہنے کا مشورہ دیا‘آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم باب ہاک کی بیٹی کا کہنا ہے کہ 1983 میں انھیں تین مرتبہ جنسی ہوس کا نشانہ بنایا گیا اور تیسری مرتبہ ریپ کے بعد انھوں نے اپنے والد کو بتایا کہ وہ پولیس کو رپورٹ کرنا چاہتی ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستانی لڑکی کا فروٹ سلاد اور اونج جوس تیار کرنے کا نیا اور انوکھا طریقہمجھے بڑا غصہ آتا تھا جب لوگوں کو یہ کہتے سنتی تھی کہ پڑھی لکھی لڑکیاں گھر کا کام کاج نہیں کرسکتیں
مزید پڑھ »
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹاستنبول: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلانن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم کا پھر مردم شماری کے نتائج پر تحفظات کا اظہارایم کیو ایم کا پھر مردم شماری کے نتائج پر تحفظات کا اظہار ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »