مجھے علم نہیں تھا کہ مہوش حیات کا اور میرا محبوب ایک ہے، بھلا ہو ٹویٹر کا جس کے ذریعے مجھے یہ خبر ملی کہ مہوش حیات اپنے محبوب قائد پرویز مشرف... کالم پڑھئے: تحریر: یاسر پیر زادہ DailyJang
مجھے علم نہیں تھا کہ مہوش حیات کا اور میرا محبوب ایک ہے، بھلا ہو ٹویٹر کا جس کے ذریعے مجھے یہ خبر ملی کہ مہوش حیات اپنے محبوب قائد پرویز مشرف کے لیے بہت پریشان ہیں، مس حیات نے مشرف صاحب کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں وہ اسپتال کے بستر پر لیٹے نہایت ضعیف آواز میں یہ پیغام دے رہے ہیں کہ اُن پر بنایا جانے والا بغاوت کا مقدمہ بالکل بےبنیاد ہے۔
تیری آواز مکے اور مدینے۔ میں نے بھی جب اپنے محبوب قائد کا یہ ویڈیو کلپ دیکھا تو مہوش حیات کی طرح میرا دل بھی تڑپ اٹھا اور ذہن میں وہ پوری فلم چلنے لگی جب میرا محبوب کمانڈو پہلی مرتبہ اکتوبر 1999ء میں قوم سے ہم کلام ہوا تھا، اللّٰہ اللّٰہ کیا گھن گرج تھی آواز میں، کیا طنطنہ تھا۔ فرانس کا عظیم جنرل ڈیگال بھی یہ کام نہ کر سکا، صرف اِسی ایک کارنامے پر ہی میرے محبوب کا مجسمہ مادام تسائو کے عجائب گھر میں کھڑا کر دینا چاہئے مگر متعصب انگریزوں سے مجھے بھلے کی کوئی امید نہیں۔
یہ اعزاز بھی میرے محبوب قائد ہی کو جاتا ہے کہ آپ نے تین سال کے اندر اندر انتخابات کروائے اور تن تنہا آئین کی شکل بہتر کرکے اسے بحال کیا۔ میرے محبوب قائد کو 2007ء میں ایک مرتبہ پھر صدر کے انتخاب کا مرحلہ درپیش ہوا، آپ اِس ملک کے احمقانہ قوانین ملاحظہ کریں کہ آئین کے شیڈول 2میں صدر کے کاغذات نامزدگی کا فارم ہے جسے پُرکرتے وقت لکھنا پڑتا ہے کہ امیدوار ’’سروس آف پاکستان‘‘ میں نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیلے کے آرٹ پیس پر مہوش حیات کا دلچسپ تبصرہکیلے کے آرٹ پیس پر مہوش حیات کا دلچسپ تبصرہ MehwishHayat BananaArtPiece InterestingCommentary MehwishHayat pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
ابرارالحق کے نئے گانے کی 'چمکیلی' مہوش حیات - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
لاکھوں ڈالرزمیں کیلےکی فروخت پرمہوش حیات کا دلچسپ تبصرہمزاح کا انداز اپناتے ہوئے مہوش نے ارادہ ظاہر کیا کہ وہ خود بھی ایک آرٹسٹ بننے اور دیوار پر ٹیپ سے ایک کریلا چپکانے سے متعلق سوچ رہی ہیں SamaaTV