کیلے کے آرٹ پیس پر مہوش حیات کا دلچسپ تبصرہ MehwishHayat BananaArtPiece InterestingCommentary MehwishHayat pid_gov MoIB_Official
لاکھ 20 ہزار امریکی ڈالرز میں فروخت ہوا تھا سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر جہاں اس کیلے کو لے کر بحث جاری ہے وہیں پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے بھی کروڑوں روپے مالیت کے کیلے کے آرٹ پیس پر د مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر دلچسپ تبصرہ کیا۔ اداکارہ نے لکھا کہ میں خود آرٹ سے محبت کرنے والوں میں سے ایک ہوں لیکن میں کچھ چیزیں سمجھنے سے قاصر ہوں جسے آج کل آرٹ سمجھا جا رہا ہے۔
مہوش حیات نے دلچسپ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ دراصل میں بھی ایک آرٹسٹ بننے کے بارے میں سوچ رہی ہوں اور ایک کریلے کو بذریعہ ٹیپ دیوار پر چپکانے کے بارے میں سوچ رہی ہوں۔ تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے لکھا کہ اگر ایک کیلا کروڑوں میں فروخت ہوسکتا ہے تو کریلا دیوار پر چپکانے سے حیرت انگیز فائدہ مل سکتا ہے۔ مہوش حیات کے ٹوئٹ پر صارفین نے بھی ملے جلے انداز میں تبصرے کرنا شروع کر دیئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور،بھتہ نہ دینے پر جیولر پر چھریوں سے حملہ، زخمی اسپتال منتقل،مقدمہ درجلاہور(نمائندہ جنگ)ساندہ میں بھتہ نہ دینے پربدنام...
مزید پڑھ »
شمالی کوریا نے امریکہ سے جوہری پروگرام پر بات چیت سے انکار کردیا۔شمالی کوریا نے امریکہ سے جوہری پروگرام پر بات چیت سے انکار کردیا۔ NorthKorea USA KimJongUn Trump DenuclearizationTalks NuclearWeapons NuclearProgram realDonaldTrump StateDept SecPompeo UN
مزید پڑھ »
بارات تاخیر سے پہنچنے پر دلہن نے پڑوسی سے شادی کرلیبارات تاخیر سے پہنچنے پر دلہن نے پڑوسی سے شادی کرلی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بڑی محنت سے معیشت پر قابوپالیا، مہنگائی پر بھی قابو پا لیں گے ،جہانگیر ترینلودھراں(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ ہم نے بڑی
مزید پڑھ »
تاخیر سے آنے پر باراتیوں کی پٹائی، دلہا گرفتار، دلہن کی پڑوسی سے شادی - ایکسپریس اردودلہن کے گھر والوں نے دلہا کو جہیز مانگنے کے الزام میں گرفتار کروا دیا
مزید پڑھ »