تاخیر سے آنے پر باراتیوں کی پٹائی، دلہا گرفتار، دلہن کی پڑوسی سے شادی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

تاخیر سے آنے پر باراتیوں کی پٹائی، دلہا گرفتار، دلہن کی پڑوسی سے شادی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

بھارت میں تاخیر سے آنے پر نہ صرف باراتیوں کو مارا پیٹا گیا بلکہ دلہا کو گرفتار کروا کے دلہن کی شادی پڑوسی سے کردی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے، بارات تاخیر سے آنے پر میزبانوں نے نہ صرف باراتیوں کی پٹائی کردی بلکہ جہیز مانگنے پر دلہا کو گرفتار بھی کرادیا، دلہن کی شادی پڑوس میں رہنے والے نوجوان سے کرا دی گئی۔ دلہا نے پولیس کو بتایا کہ جہیز مانگنے کا الزام بے بنیاد اور جھوٹا ہے، دلہن والوں نے دیر سے آنے پر ہاتھا پائی کی اور بات رشتہ توڑنے تک جا پہنچی، دلہن والوں نے ہم سے زیور سمیت قیمتی سامان تک چھین لیا تھا اور دلہن کی شادی پڑوسی سے کرادی گئی۔

پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ ان دونوں نے 6 ہفتے قبل شادی کی تھی تاہم دلہن کی رخصتی نہیں ہوئی تھی اور علاقائی رسومات کے ساتھ شادی کی تقریب دوبارہ رکھی گئی تھی۔ اس 6 ماہ کے دوران دلہا اور دلہن کے گھر والوں کے درمیان جہیز پر کافی جھگڑا بھی ہوا تھا اور پھر دوپہر کی بارات رات گئے پہنچنے پر مزید تلخی پیدا ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن علی کی بھارتی بیگم پھر سے دلہن بن گئیں، لوگوں کے دل جیت لئےحسن علی کی بھارتی بیگم پھر سے دلہن بن گئیں، لوگوں کے دل جیت لئےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو ایک بار پھر دلہن بن گئیں۔
مزید پڑھ »

مصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہیمصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہیمصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہی NewSatelliteImage Activity PreviouslyDismantled NorthKoreanTestSite
مزید پڑھ »

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ایما سٹون کی رائٹر ڈیو میگرے سے منگنی کی تصدیقآسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ایما سٹون کی رائٹر ڈیو میگرے سے منگنی کی تصدیق
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سماعت کب ہوگی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MaryamNawaz LahoreHighCourt
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:22:39