لودھراں(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ ہم نے بڑی
محنت سے معیشت پر قابوپالیاہے ،جیسے ڈالر اور معیشت پر قابو پالیا ہے مہنگائی پر بھی قابو پا لیں گے ،بویا کسی اور نے ہے کاٹنا ہمیں پڑگیا۔اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر
تفصیلات کے مطابق جہانگیرترین نے وزیراعظم ایمرجنسی پروگرام منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے بڑی محنت سے معیشت پر قابوپالیا ہے ،مہنگائی بہت بڑا مسئلہ ہے اس پر بھی کام ہو رہا ہے ،انہوں نے کہاکہ جیسے ڈالر اور معیشت پر قابو پالیا ہے، مہنگائی پر بھی قابو پا لیں گے ۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہاکہ بویا کسی اور نے ہے کاٹنا ہمیں پڑگیا،قائداعظمؒ کے بعد عمران خان جیسالیڈرآیا نہ آئے گا،ان کاکہناتھا کہ عمران خان نے اپنے بعد کسی بیٹے یا رشتے دار کو وزیراعظم نہیں بنانا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی نے نیا ریکارڈ قائم کردیاریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) تاریخ میں پہلی بار سعودی حکومت نے اپنی تیل کمپنی ’آرامکو‘ کے
مزید پڑھ »
کرپشن نے ملک کو معاشی تباہی کے دہانے پر لاکر کھڑا کردیا،چیئرمین نیباحتساب اگر جرم ہے تو یہ جرم ہم کرتے رہیں گے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مشرق وسطیٰ سے انخلا کی پالیسی تبدیل، امریکہ نے دوبارہ فوج بھیجنے پر غور شروع کردیاواشنگٹن(اظہر زمان،بیوروچیف) امریکی نائب وزیر دفاع جان روڈ نے بتایا کہ پینٹا گون مشرق
مزید پڑھ »
آسکر ایوارڈ یافتہ ایما اسٹون نے خفیہ طور پر منگنی کرلی - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ڈیزل پر 45 پٹرول پر 35 روپے لٹر ٹیکس لینے کا حکومتی اعترافڈیزل پر 45 پٹرول پر 35 روپے لٹر ٹیکس لینے کا حکومتی اعتراف ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا وفاقی اورصوبائی سطح پر تمام محکموں کے درمیان موثررابطے کی ضرورت پر زورمختلف ممالک کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے،وزیراعظم Read News ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »