ڈیزل پر 45 پٹرول پر 35 روپے لٹر ٹیکس لینے کا حکومتی اعتراف ويڈيو لنک: DailyJang
اسلام آباد گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پرجمعہ کے روز اپوزیشن جماعتوں نے ایک بار پھرایوان میں احتجاج اور واک آؤٹ کیا، حکومتی اتحادی سردار اختر مینگل بھی ان کے ساتھ تھے، آصف زرداری اور شاہد خاقان عباسی اسمبلی نہیں آئے، جبکہ وقفہ سوالات میں فراہم کردہ پٹرولیم ڈویژن کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے ایک سال میں پٹرولیم ٹیکسوں کی مد میں 206 ارب 28 کروڑروپے عوام کی جیبوں سے...
بعد ازاں اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو قاسم سوری نے دوبارہ گنتی کا حکم دیا، اس دوران حکومتی وزراء مراد سعید، شیریں مزاری اور چیف وہپ عامر ڈوگر کورم پورا کرنے کی کوشش کرتے رہے اور چیمبرز میں موجود دیگر وزرا اور ارکان کو بلاتے رہے، اس دوران پاکستان پیپلز پارٹی بھی ایوان سے نکل گئی، گنتی کے بعد کورم پورا نہ ہونے پر ڈپٹی سپیکر نے اجلاس پیر کی شام 4 بجے تک ملتوی کر دیا، جبکہ لیگی رکن مرتضی جاوید عباسی گیلری میں بیٹھ کر ایوان میں موجود حکومتی ارکان کی گنتی کرتے رہے اور کہا کہ ڈنڈی نہیں مارنے دیں...
صباح نیوز کے مطابق اپوزیشن نے اسیر ارکان کے پروڈکشن آرڈر کے معاملے پر ایوان کی کارروائی کو چلنے نہیں دیا، ایجنڈا دھرے کا دھرا رہ گیا، مسلم لیگ ، پیپلزپارٹی، جمعیت علماء اسلام اور دیگر جماعتوں کے ارکان نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد نہ ہونے پر اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے موقف اختیار کیا کہ جب تک رانا ثناء اللّہ کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہیں ہوتے میں ایوان میں نہیں آؤں گا۔
حکومت کا کہنا ہے کہ ملک کی نمو و ترقی کےلئے میزانیائی ریونیو کے اہداف پورا کرنے کے لئے پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز لیویز عائد کئے جاتے ہیں لہٰذا ٹیکسز ختم نہیں کئے جا سکتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا ڈیزل پر 45 اور پٹرول پر 35 روپے فی لیٹر ٹیکس وصولی کا اعتراف - ایکسپریس اردوڈیزل پر فی لیٹر 45 روپے 75 پیسے اور پٹرول پر 35 روپے ٹیکس وصول کیا جارہا ہے، وزیر پیٹرولیم
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا وفاقی اورصوبائی سطح پر تمام محکموں کے درمیان موثررابطے کی ضرورت پر زورمختلف ممالک کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے،وزیراعظم Read News ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
دیوار پر ٹیپ سے لگا کیلا 1 کروڑ سے زائد قیمت پر فروختدیوار پر ٹیپ سے لگا کیلا 1 کروڑ سے زائد قیمت پر فروخت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی : 2 مقامات پر واٹر بورڈ کی لائن پھٹ گئی ، سڑک پر پانی جمعکراچی : 2 مقامات پر واٹر بورڈ کی لائن پھٹ گئی ، سڑک پر پانی جمع ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »