پی آئی اے کی پابندی کے خاتمے کے بعد پیرس کیلئے پروازیں جنوری سے شروع ہوں گی

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کی پابندی کے خاتمے کے بعد پیرس کیلئے پروازیں جنوری سے شروع ہوں گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

برطانیہ اور امریکا کے لیے ایئرفرانس کے ساتھ کوڈ شیئر معاہدے کے تحت پروازیں چلائی جائیں گی، ذرائع

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی یورپی ممالک میں عائد پابندی کے خاتمے کے بعد پاکستان سے پیرس کے لیے پروازیں نئے سال کے آغاز پر جنوری سے اڑان بھریں گی تاہم جب تک برطانیہ اورامریکا کی پروازیں ائیرفرانس کے ساتھ کوڈ شئیر معاہدے کے تحت چلائی جائیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازوں کا 4 سالہ بندش کے بعد ازسرنو آغاز ہوجائے گا، پیرس پروازوں کے لیے تشہیری مہم اوربکنگ کا آغازرواں ماہ دسمبر کے اوائل سے وسط تک کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی،تاجر چاہتے ہیں، ایک سال کیلئے پی آئی اے انھیں دی جائے: کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »

پی آئی اے پیرس کے لیے پروازیں جنوری سے آغاز کرے گی، برطانیہ کی پروازیں ایئرفرانس کے ساتھ کوڈ شئیرپی آئی اے پیرس کے لیے پروازیں جنوری سے آغاز کرے گی، برطانیہ کی پروازیں ایئرفرانس کے ساتھ کوڈ شئیرپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے یورپی ممالک میں عائد پابندی کے خاتمے کے بعد پاکستان سے پیرس کے لیے پروازیں نئے سال کے آغاز پر جنوری سے اڑان بھریں گی تاہم جب تک برطانیہ اور امریکا کی پروازیں ائیرفرانس کے ساتھ کوڈ شئیرمعاہدے کے تحت چلائی جائیں گی۔
مزید پڑھ »

یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردییورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردییورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردی اور پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے استدعا ہے کہ بے گناہوں کو معاف کردیں، شیخ رشیدآرمی چیف سے استدعا ہے کہ بے گناہوں کو معاف کردیں، شیخ رشیدپی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال سے میرا کوئی تعلق نہیں، آئی کے سے دوستی ہے، ان کے ساتھ کھڑا ہوں
مزید پڑھ »

وکی کوشل بڑے پروجیکٹ میں شامل، لارڈ پرشورام کے روپ میں نظر آئیں گےوکی کوشل بڑے پروجیکٹ میں شامل، لارڈ پرشورام کے روپ میں نظر آئیں گےفلم کی پیش بندی 2025 کے اوائل میں شروع ہو گی اور اس پروجیکٹ کی بڑے پیمانے پر تیاری کے لئے چھ سے آٹھ ماہ درکار ہوں گے
مزید پڑھ »

کہا تھا بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی کھودینگے: واوڈاکہا تھا بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی کھودینگے: واوڈاعدالتی حکم کے بعد 24 نومبر کو جو کوئی اسلام آباد آیا تو توہین عدالت کے تحت ایم این اے ایم پی اے کی سیٹ کھونی پڑے گی: سابق وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 22:41:14