پی آئی اے کی خصوصی پرواز مسافروں کو لے کر مانچسٹر روانہ

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کی خصوصی پرواز مسافروں کو لے کر مانچسٹر روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پی آئی اے کی خصوصی پرواز مسافروں کو لے کر مانچسٹر روانہ Pakistan PIA Flight Manchester Passingers COVID19Pandemic Islamabad Official_PIA official_pcaa ManCityCouncil pid_gov GOVUK zfrmrza Dr_FirdousPTI

ڈاکٹروں کی ٹیم نے روانگی سے قبل تمام مسافروں اور عملے کی اسکریننگ بھی کی۔پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 701 اسلام آباد ایئرپورٹ سے 403 مسافروں کو لے کر مانچسٹر کیلئے روانہ ہوگئی ڈاکٹرز کی ٹیم نے روانگی سے قبل تمام مسافروں اور عملے کی اسکریننگ کی۔اڑان بھرنے سے قبل

جہاز سمیت مسافروں کے سامان پر بھی جراثیم کش اسپرے کیا گیا۔پی آئی اے کے کپتان فرسٹ آفیسر اور کریو کو حفاظتی کٹس ماسک اور گلوز بھی فراہم کئے گئے۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان نے کہا کہ قومی ایئرلائن پی آئی اے کے لیے مسافر اور کریو کی صحت اور زندگیاں اولین ترجیح ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کےدو پائلٹس میں کوروناوائرس کی تصدیقپی آئی اے کےدو پائلٹس میں کوروناوائرس کی تصدیقپی آئی اے کےدو پائلٹس میں کوروناوائرس کی تصدیق Islamabad Two Official_PIA Pilots Test Positive Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan STAYHOME pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

پائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقپائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقلاہور : پی آئی اے کے پائلٹس کےبعد ایک ایئرہوسٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،جس کے بعد متاثرہ ایئر ہوسٹس کو ایکسپو سینٹر لاہورقرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کا جزوی بحال فضائی آپریشن بھی معطل ہونے کا امکان پیدا ہوگیا کیونکہ۔۔۔پی آئی اے کا جزوی بحال فضائی آپریشن بھی معطل ہونے کا امکان پیدا ہوگیا کیونکہ۔۔۔اسلام آباد(ویب ڈیسک) پالپا کی جانب سے جہاز اڑانے سے روکنے کے باعث قومی ائیرلائن پی آئی اے کا جزوی فضائی آپریشن معطل ہونے کا امکان ہے۔پالپا نے پائلٹس کو جہاز
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 2 پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیقپی آئی اے کے 2 پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت پنجاب نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے لاہور آنے والے 2 پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیق کی ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

ٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیقٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیقٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 07:19:49